آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کا تھری ڈی پرنٹڈ پیک امپلانٹس کا کامیاب تعارف نومبر 12, 2024 ٹیکنالوجی 0 کراچی، 12 نومبر 2024: آغا خان یونیورسٹی ہسپتال (اے کے یو ایچ) نے پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال میں جدت اور ترقی کا ایک نیا باب کھولتے ہوئے 3D پرنٹڈ PEEK امپلانٹس کا کامیاب تعارف کروا دیا ہے۔ آغا خان کے ماہرین کی جانب سے مقامی سطح پر تیار … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest