کراچی: حکومت نے ٹیلی کام کے شعبے کےلئےپاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر سے متعلق تنازعات کے فوری حل کے لیے آئندہ دو ہفتوں میں خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نےانھوں نے یہ بات کراچی میں پاکستان سافٹ …
مزید پڑھیں