چترال (نمائندہ ٹیکنالوجی پلس اردو) چترال میں وادی ارکاری کا خوبصورت علاقہ بیستی ایک نہایت سر سبز و شاداب اور سیاحتی حطہ ہے۔ یہاں ہر طرف صاف اور ٹھنڈے پانی کی چشمے بہتے ہیں ارد گرد پہاڑوں پر برف کی سفید چادر نے اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا ہوا ہے۔ یہ علاقہ سطح سمندر سے نو ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے یہاں کا موسم نہایت خوشگوار ہے۔ یہاں کے لوگ نہایت محنتی ہیں۔ موسم اتنا ٹھنڈا ہے کہ لوگ جولای اگست میں بھِی رات کو کمرے کے اندر رضای لینا پڑتا ہے۔ اس علاقے میں ابھی خوبانی پک رہے ہیں اور سیب اس ماہ کے آحر میں پک جاییں گے۔اس علاقے میں کافی مقدار می آلو اور دیگر سبزیاں بھِی اگتی ہیں۔ بیستی بالا اور بیستی پایین میں رہنے والے ڈیڑھ ہزار لوگ اس جدید دور میں بھی نیے دور کے تقاضوں کے مطابق سہولیات اور بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔
Check Also
ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا
کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …
ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان
کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …
ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل
اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …
حیدرآباد: کاروبار میں نئی روشنی کی جھلک
کراچی، 18 دسمبر 2024: حیدرآباد سے کاروبار کے حوالے سے خوشخبریاں سامنے آ رہی ہیں۔ …