بینکوں کی 40 فیصد اضافی ٹیکس 30 نومبر تک جمع کروانے کی مہلت نومبر 23, 2023 بینکنگ 0 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیلنڈر سال 2021 اور 2022 کے دوران غیر متوقع آمدنی اور منافع پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کی ادائیگی کے لیے بینکوں کو 30 نومبر 2023 کی آخری تاریخ دے دی ہے۔ رواں ماہ نگران وفاقی کابینہ نے ایف بی … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest