دوبئی: ایمریٹس ایئرلائن اپنے اے 380جہاز کیلئے 100 فیصد پائیدار ایوی ایشن فیول (ایس اے ایف) سے نمائشی پرواز سرانجام دینے والی دنیا کی پہلی ایئرلائن بن گئی ہے۔ اس پرواز نے آج کیپٹن خالد بن سلطان اور کیپٹن فلپ لومبٹ کی سربراہی میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری جس …
مزید پڑھیں