شنگھائی، 11 اکتوبر 2024: فوڈان یونیورسٹی کے چلڈرن ہسپتال کےشعبہ ہیماٹالوجی اورآنکولوجی کے ٹرانسپلانٹ ویئر ہاؤس میں ڈاکٹروں نےایک نو زائیدہ بچی کے ناف کے سٹیم سیلز اس کی دو سالہ بہن اینا (فرضی نام) کے جسم میں منتقل کئے۔شنگھائی میں تین ماہ کے انتظار کے بعد اینا اور اس …
مزید پڑھیںTag Archives: China
جاپان نے جامع شفاء ہسپتال کو مشینری خریدنے کیلئے گرانٹ دیدی
کراچی: 05 اکتوبر 2024، جاپان حکومت نے جامع شفاء ہسپتال کو مشینری اورطبی آلات کی خریداری کیلئے گرانٹ جاری کردی۔اس حوالے سے جاپان قونصلیٹ کراچی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جاپانی قونصل جنرل ہوتاری مسارو، جامع شفاء ہسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹر میر واعظ، مشیر سرمایہ کاری …
مزید پڑھیںپاکستان میں کاروبار آسان، امریکہ و یورپ کی نسبت 70فیصد کم لاگت
بیجنگ،چین۔27ستمبر:۔۔چین کی 25بڑی سرمایہ کار کمپنیوں نے جیانگ ڈسٹرکٹ میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کے انعقاد میں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس میں ایگریکلچر، آٹو موبائل،الیکٹریکل اپلائنسز، فارماسوٹیکل، لاجسٹک، میڈیکل آلات اور ٹیکنالوجی کی کمپنیاں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری …
مزید پڑھیںآسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن سے پاکستانی تاجروں کو امیدیں
نان ننگ (شِنہوا) چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن کے نمائشی علاقے میں منفرد پاکستانی خصوصیات کی حامل مصنوعات کی وسیع رینج کی نمائش کی گئی جن میں مختلف ڈیزائن کے مھاگنی فرنیچر، عمدہ اور ہاتھ سے بنے خوبصورت قالین اور چمکدار قیمتی پتھروں سے بنا سامان شامل …
مزید پڑھیںچین و پاکستان کا سی پیک اور4میگا منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق رائے
بیجنگ، چین۔24ستمبر:۔۔۔پاکستان اور چین کے مابین 4میگا منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جس کے تحت سی پیک کے "مسنگ لنکس ” مکمل کیے جائیں گے اور ایم ایل ون، ایم 6،ایم 9،کاغان ناران سے بابو سرٹاپ اور چلاس ٹنل جبکہ شاہراہ قراقرم فیز …
مزید پڑھیںپاکستانی کمپنی کی چین کی آئی ٹی مارکیٹ سے امیدیں وابستہ
بیجنگ(شِنہوا): 19 ستمبر 2024، پاکستان کی آئی ٹی کمپنی نیٹسول ٹیکنالوجیز کے نائب صدر نعیم آفتاب نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی اور سافٹ ویئر کا کاروبار چینی کمپنیوں کے لیے انتہائی پرکشش مارکیٹ ثابت ہو گا۔نعیم آفتاب نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں منعقدہ …
مزید پڑھیںچین کی پاکستان سے گوشت کی طلب بڑھ گئی
کراچی: 18 ستمبر 2024، پاکستان سے چین کو فروزن بوائل گوشت کی ایکسپورٹ میں دن بدن اضافہ آرگینک میٹ نے فروزن گوشت کی پیداوار میں 300 میٹرک ٹن ماہانہ کا اضافہ کرلیا پاکستان رواں سال اب تک چائنا کو 500 ملین ڈالر کا فروزن گوشت برآمد کرچکا ہے۔ٹڈاپ چائنا سے …
مزید پڑھیںچین اور افریقی کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کا عزم
بیجنگ(شِنہوا) 06 ستمبر 2024،چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) 2024کے اعلیٰ سطحی سربراہ اجلاس کے شرکاء نے کہا ہے کہ چین اور افریقی ممالک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت اپنے اعلیٰ معیار کے تعاون کو مضبوط بنائیں گے۔اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون پر توجہ …
مزید پڑھیںچین سے برائلر انڈوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
گوانگژو بائیون ایئرپورٹ سے ایک پرواز طویل سفر کے بعد پاکستان کی سرزمین پر اتری۔ طیارے کے کارگو ہولڈ میں خصوصی اشیا کی ایک کھیپ تھی جن میں چینی نسل کے 172,800 گوانگ منگ نمبر 2 سفید پنکھ والے برائلر کے انڈے شامل تھے۔ یہ کھیپ فوشان گاومنگ ڈسٹرکٹ ژنگوانگ …
مزید پڑھیںپن بجلی منصوبوں کا چین۔ پاکستان دوستی میں نمایاں کردار
تیان جن (شِنہوا)سینوہائیڈرو فاؤنڈیشن انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (سینو ہائیڈرو) کو حال ہی میں نبی سر ویجھیار واٹر سپلائی منصوبے کے تعمیر کے دوران ان کی سائنسی مہارت پر ایک تعریفی خط ملا ہے۔ پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنہ (پاور چائنہ) سے منسلک سینو ہائیڈرو کئی برس سے پاکستانی بنیادی ڈھانچے …
مزید پڑھیں