کراچی : پاکستانی ہوم اپلائنسز کی مارکیٹ میں ٹیکنالوجی لیڈر، ڈاؤلینس نے ملک میں ’چھاتی کے سرطان‘ اور‘حیض کے دوران صحت‘ کے بارے میں آگاہی کو فروغ دینے کے لیے ’پنک ربن(Pink-Ribbon) اور ’سینٹکس(Santex) – ذاتی حفظان صحت کے مصنوعات بنانے والے سرکردہ ادارے- کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ …
مزید پڑھیں