جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: DUBAI

ٹی ڈی اے پی انٹرسیک دبئی 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی

TDAP

کراچی (26 نومبر 2024): ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ انٹرسیک دبئی 2025 میں پاکستان پویلین کے ذریعے ملک کی نمائندگی کرے گی۔ انٹرسیک، جو ایمرجنسی سروسز، سیکیورٹی، اور حفاظتی مصنوعات کے حوالے سے دنیا کا معروف ترین ایونٹ ہے، کا …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا عظیم منصوبہ

UAE

متحدہ عرب امارات،04 نومبر 2024: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اتحاد ریل کے منصوبے نے نہ صرف ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے کی راہیں ہموار کی ہیں بلکہ خطے میں رابطے کی نئی جہتیں بھی کھولی ہیں۔ یہ منصوبہ سعودی عرب، قطر، کویت، اور عمان کے ساتھ …

مزید پڑھیں

بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ: 37 پاکستانی کمپنیوں کی کامیاب شرکت

Dubai

کراچی، 30 اکتوبر 2024: دبئی میں بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ کا 28 واں ایڈیشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں پاکستان کی 37 کمپنیوں نے اپنی جدید اور اعلیٰ معیار کی مصنوعات پیش کیں۔ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پویلین کے دورے کے دوران نمائش میں شامل …

مزید پڑھیں

ٹی 20مینز ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

Pakistani Team

دبئی: انٹرنیشنل کونسل آف کرکٹ (آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کردیا، ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔آئی سی سی کی ٹیم آف دی ایئر ان 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے 2023 کے دوران بلے بازی، بالنگ اور آل رانڈر کے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور دبئی کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر دستخط

Pakistan and Dubai

لاہور: ایک تاریخی اقدام میں، پاکستان اور دبئی کی حکومتوں نے دو بین الحکومتی فریم ورک معاہدوں پر دستخط کرکے اپنے اقتصادی تعلقات کو مضبوط کیا ہے، جس سے 3 بلین ڈالر سے زائد کا ایک جامع سرمایہ کاری کا معاہدہ ہوا ہے۔ ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم میں …

مزید پڑھیں

دبئی نے ٹرپ ایڈوائزر ٹریولرزچوائس ایوارڈ میں نمبر1عالمی شہر ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

Dubai

کراچی: دبئی مسلسل تیسرے برس ٹرپ ایڈوائزر ٹریولرز چوائس ایوارڈ میں دنیا کے سب سے پسندیدہ شہر ہونے کا اعزاز پاکر یہ سنگ میل حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا شہر بن گیاہے۔دبئی کیلئے اس اعلیٰ بین الاقوامی اعزاز کا اعلان دنیا کے سب سے بڑے ٹریول گائیڈ پلیٹ فارم …

مزید پڑھیں

آئی سی سی نے اسٹمپنگ ریویو کے قانون میں تبدیلی کردی

Icc

دبئی: آئی سی سی نے اسٹمپنگ ریویو کے قانون میں تبدیلی کردی جس کے مطابق فیلڈ امپائر صرف بیٹر کی کریز پوزیشن چیک کرواسکے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ میں فیلڈنگ سائیڈ کی طرف سے اسٹمپنگ کی اپیل پر اپنا شک دور کرنے کیلئے آف فیلڈ امپائر تھرڈ امپائر سے …

مزید پڑھیں

دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لئے ترسیلاتِ زر پر کانفرنس

Dellsons Associate home remittances

دبئی 13 اکتوبر 2023: دبئی میں پاکستانی کمیونٹی کے لئے ترسیلات زر پر ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مالیاتی امور کے ماہراور مقامی پاکستانیوں نے شرکت کی اور ملک معاشی سرگرمیوں میں مثبت کردار ادار کرنے کے لیے بینکنگ چینل کو استعمال کرنے پر زور دیا۔ یہ کانفرنس …

مزید پڑھیں

وطن واپسی: نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

Nawaz Sharif retuning Pakistan

میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیقائد مسلم لیگ سعودی عرب میں پانچ دن قیام کریں گے جس کے بعد وہ دبئی جائیں گےمکہ مکرمہ 13 اکتوبر 2023: پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کئی برس کی خود …

مزید پڑھیں

آٹو میکانیکا دبئی 2 اکتوبر سے 4 اکتوبر تک ہوگی

Automechanika Dubai 2023

کراچی: 26ستمبر 2023: آٹو سیکٹر کی مشہور ترین تجارتی نمائش آٹو میکانیکا دبئی 2 اکتوبر سے 4 اکتوبر2023 تک دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں منعقد ہوگی جس میں 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔ وسیع مشرق وسطی میں آٹوموٹیو آفٹر مارکیٹ اور سروس انڈسٹری کے لیے یہ سب سے بڑی …

مزید پڑھیں