جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: investment

سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری کی سرمایہ کاری کے فروغ کی یقین دہانی

PAK SAUDI

اسلام آباد، 1 نومبر 2024: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری، شیخ خالد بن عبدالعزیز الفالح، نے وفاقی وزراء کا استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کا حالیہ دورہ پاکستان بہت ہی مثبت اور تعمیری رہا ہے۔ اس دورے کے تناظر میں آئندہ کی پیشرفت کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

نیسلے کا توانائی کےشعبے میں 2ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

Nestle Pakistan

لاہور: نیسلے کا پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں 2.5میگا واٹ کے سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ۔ یہ پلانٹ کبیر والا فیکٹری میں 480ملین روپے کی سرمایہ کاری سے مکمل کیا گیاہے جس کا مقصد …

مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری میں 7 فیصد اضافہ

FDI

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی چار …

مزید پڑھیں

پاکستانی نژادامریکی سرمایہ کار کا بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا اعلان

WOW Resort

پاکستان: پاکستانی نژادامریکی سرمایہ کار پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں بڑے منصوبوں کے ذریعے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ ڈبلیو او ڈبلیو ریزورٹس، جسے چترال سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین انور علی امان نے قائم کیا تھا۔ انہوں نے حال …

مزید پڑھیں

معاشی بحران سے صنعتیں بری طرح متاثر،کئی یونٹس بند

Industry faces challenges of survivability

لاہور 16، 202ا: ایمپلائرز فیڈریشن پاکستان (ای ایف پی) کے صدر ملک طاہر جاوید نے کہا ہے کہ جاری معاشی بحران نے پاکستان کی صنعتوں کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کو بقا اور پائیداری کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔توانائی کی بڑھتی لاگت، خام مال کی قلت، بلند …

مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی بہتری کے سول اور ملٹری اداروں کے مشترکہ ادارےکا قیام

SIFC

اسلام آباد 2 اکتوبر 2023: پاکستان کے معاشی حالات کو بہتر بنانے کے لئے حکومت کچھ مخصوص شعبوں میں مسلح افواج کی خدمات کے استعمال کے حوالے سے چینی اور انڈونیشیا کے طرز پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور ملکی معیشت کی بہتری کے سول اور ملٹری اداروں کے …

مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں نے دو ماہ میں 49 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کر دیئے

سرمایہ کاروں نے دو ماہ میں 49 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کر دیئے

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور منافع کی واپسی میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست) میں 74.46 فیصد اضافے کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 49.2 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے …

مزید پڑھیں