جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے کا معاملہ خطرناک ہو گیا ستمبر 19, 2024 پاکستان 0 کراچی: 19 ستمبر 2024، ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے کا معاملہ خطرناک ہو گیا ہے، گزشتہ 8 ماہ کے دوران کراچی سمیت ملک کے 8 ایئرپورٹس پر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کے جہازوں پر 101 بار لیزر لائٹ مارنے کے واقعات رپورٹ … مزید پڑھیں Share Facebook Twitter Stumbleupon LinkedIn Pinterest