جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: Machinery

ٹیکس مشینری میں اصلاحات کو حتمی شکل دی گئی

Txes

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو پر غور کرنے کے لیے قائم بین وزارتی کمیٹی نے ٹیکس مشینری میں اصلاحات سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی …

مزید پڑھیں

بیرون ملک سے مشینری کی درآمد میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

Machinery

لاہور: پاکستان میں مشینری کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو 6.36فیصد بڑھ کر 2ارب 93کروڑ 55لاکھ 76ہزار ڈالر رہی۔اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں دنیا بھر سے مشینری کی مجموعی درآمد میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں …

مزید پڑھیں

مقامی ٹریکٹرز کی پیداوار میں غیرمعمولی اضافہ

Trackters

لاہور: رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران مقامی سطح پر زرعی ٹریکٹرز کی پیداوار میں 67.51فیصد کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 2023میں مقامی سطح پر 23ہزار 610ٹریکٹرز تیار کئے گئے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران …

مزید پڑھیں

ٹیلی کام مشینری کی درآمد میں 74 فیصد اضافہ، حجم 794 ملین ڈالر رہا

Telecom

کراچی: ٹیلی کام مشینری کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر2023) کے دوران سالانہ بنیاد پر 74 فیصد اضافہ ہوا، مالیاتی حجم 794 ملین ڈالر رہا۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال 24-2023 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں ٹیلی …

مزید پڑھیں