اوسلو: ٹیلی نار کمپنی نے اپنے 100 فیصد شئیرز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو 5.3 ارب نارویجن کراؤن یا 490 ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے کے ساتھ ہی پاکستان میں ٹیلی نار کا سفر ختم ہو گیاہے۔ ناروے کا ٹیلی نار گروپ اپنے ایشیائی کاروباروں …
مزید پڑھیںTag Archives: MoU
چیکواور بینک الفلاح کا پہلی پی او ایس پیمنٹ ڈیوائس پارٹنرشپ کا اعلان
کراچی: معروف ڈیجیٹل کاروباری پلیٹ فارم چیکو اور بینک الفلاح جو پاکستان کے معروف کمرشل بینکوں میں سے ایک ہے نے کیٹالسٹ لیبزکے زیر اہتمام سب سے بڑی ٹیکنالوجی کانفرنس نائنٹی ٹو ڈسرپٹ میں اپنی اسٹریٹجک شراکت کا اعلان کیا۔ اس شراکت داری کا مقصد پاکستان میں 5 ملین سے …
مزید پڑھیںصوبہ سندھ میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے معاہدہ
کراچی:محکمہ صحت، حکومت سندھ کے زیر نگرانی سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز اور سندھ انٹیگریٹڈ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پروگرام کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس پروگرام کو 2022-23 سے 2026-27 تک 05 سال کی مدت کے لیے نافذ کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ …
مزید پڑھیںبنو قابل کا سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے معاہدہ
کراچی: الخدمت کراچی کے بانو قابل پروگرام نے سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ساتھ بنو قابل پروگرام کے الحاق اور ایکریڈیٹیشن کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کی شرائط کے تحت، بنو قابل پروگرام کے کامیاب گریجویٹس کو سندھ ٹیکنیکل بورڈ سے سرٹیفیکیشن ملے گا جسے …
مزید پڑھیںتنخواہ کی ادائیگی کےلیے پاکستان کیبلز کا اب ہی سے شراکت داری
اب ہی (ABHI) نے پاکستان کیبلز لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا۔ اس تعاون کا مقصد پاکستان کیبلز لمیٹڈ کے ملازمین کو AbhiSalary – کمائی ہوئی اجرت تک رسائی فراہم کرنا ہے، اس طرح مالی تندرستی کو فروغ دینا ہے۔ کے ذریعے، ملازمین پاکستان بھر میں کسی بھی …
مزید پڑھیں