مکوآنہ: پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھنڈی کی اوسط پیداوار 120من فی ایکڑ تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ سال 13ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر بھنڈی کی کاشت سے 59 ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوئی۔ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے مطابق بھنڈی موسم گرما کی ہر دلعزیز سبزی …
مزید پڑھیںTag Archives: Punjab
وزیر اعلی پنجاب کا صحافیوں کو پلاٹ دینے کا اعلان
لاہور: نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پروفیشنل صحافیوں کو رہائشی پلاٹس دینے کااعلانکیا ہے، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارصحافی برادری کو شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے رہائشی پلاٹس دیئے جائیں گے۔ پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے رپورٹر ز، فوٹو گرافرز اور کیمرہ مین کو مجموعی طور پر 3300 پلاٹس …
مزید پڑھیںپنجاب میں گزشتہ سال کریلے کی کاشت سے45.59ملین ٹن پیداوار حاصل کی گئی
مکوآنہ: فیصل آباد، ٹوبہ، جھنگ، رحیم یارخان، بہاولپور، بہاولنگر، ملتان، وہاڑی سمیت پنجاب میں گزشتہ سال 9992ایکڑ رقبہ پر کریلے کی کاشت سے45.59ملین ٹن پیداوار حاصل کی گئی جبکہ اس بار اس سے بھی زیادہ پیداوار کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اور کاشتکاران کو ہدایت کی گئی ہے کہ …
مزید پڑھیںپنجاب میں گزشتہ سال دو لاکھ 36 ہزار ایکڑرقبہ پرمونگ پھلی کاشت کی گئی
مکوآنہ: صوبہ پنجاب میں گزشتہ سال کل236000ایکڑرقبہ پر مونگ پھلی کی کاشت اور9.78من فی ایکڑاوسط پیداوار کے حساب سے کل 86.42ہزار ٹن پیداوار حاصل کی گئی جبکہ مونگ پھلی بارانی علاقوں میں موسم خریف کی اہم ترین نقد آور فصل ہے،اسی لئے مونگ پھلی کی فصل بارانی علاقہ کے کاشتکاروں …
مزید پڑھیںسموگ کی وجہ سے پنجاب کے 8اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ
لاہور:سموگ کی بد ترین صورتحال کی وجہ سے پنجاب کے 8اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا گیا جو اتوار تک جاری رہے گا،پابندی والے اضلاع میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے،8اضلاع میں آج 10نومبر کی عام تعطیل سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے مختلف …
مزید پڑھیں