ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: trade

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 18.5 فیصد رہے گی

Pakistan Economy

کراچی: آئی ایم ایف نے پاکستانی عوام کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، پاکستان میں مہنگائی 18.5 فیصد کی بلند شرح پر رہے گی جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا …

مزید پڑھیں

یوریا کمپنیوں کا ٹیکس آڈٹ کرنے کا حکم

Urea

اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی (اے سی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یوریا/فرٹیلائزر کمپنیوں کا ٹیکس آڈٹ کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ یوریا بیچنے والوں اور ڈیلرز کی جانب سے یوریا کی مقدار کے مقابلے میں کمائی …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کا صحافیوں کو پلاٹ دینے کا اعلان

Mohsin Naqvi

لاہور: نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پروفیشنل صحافیوں کو رہائشی پلاٹس دینے کااعلانکیا ہے، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارصحافی برادری کو شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے رہائشی پلاٹس دیئے جائیں گے۔ پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے رپورٹر ز، فوٹو گرافرز اور کیمرہ مین کو مجموعی طور پر 3300 پلاٹس …

مزید پڑھیں

پاکستانی مصنوعات پاکستانی صارف کو فروخت کیجیے

Made In Pakistan

کراچی: ڈالر کے عوض پاکستانی معیاری مصنوعات بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کے بجائے پاکستانی صارف کو فروخت کیجیے۔ نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کا اسٹال تو موجود لیکن پاکستانی کمپنیاں اپنی معیاری مصنوعات پاکستانیوں کو فروخت کرنے کے بجائے ڈالر کے عوض یین الاقوامی مارکیٹ پر فروخت کررہی ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت اس سال 2-2.5 فیصد تک بڑھے گی

Increase in Pakistans Economy

کراچی: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال میں پاکستانی معیشت کی شرح نمو 2-2.5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ "چیلنجوں کے باوجود، میکرو اکنامک، شرح مبادلہ اور مالیاتی استحکام میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترقی 2-2.5 فیصد کی …

مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات 8.283 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

Textile

اسلام آباد: ملک کے ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران تقریباً 4.97 فیصد کی کمی ہوئی اور یہ 2022-23 کی اسی مدت کے دوران 8.716 بلین ڈالر کے مقابلے میں 8.283 بلین ڈالر رہی، پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی …

مزید پڑھیں

صنعتوں کوتنخواہیں آن لائن کرنے کی ہدایت

Labour

کراچی: نگراں سندھ حکومت نے صنعتکاروں کو تمام صنعتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہیں قانون کے تحت آن لائن کرنے کی ہدایت کردی.اس سلسلے میں وزیر قانون و انسانی حقوق عمر سومرو کی صدارت میں سندھ کی صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے بزنس اینڈ ہیومن رائٹس کا 28 محکموں …

مزید پڑھیں

پاکستان کی قرضے سے متعلق آئی ایم ایف سے اہم گفتگو

IMF-Pakistan

اسلام آباد: پاکستان 1.1 بلین ڈالر کے قرض کی آخری قسط کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت 1.1 بلین ڈالر …

مزید پڑھیں

پاکستان اور دبئی کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر دستخط

Pakistan and Dubai

لاہور: ایک تاریخی اقدام میں، پاکستان اور دبئی کی حکومتوں نے دو بین الحکومتی فریم ورک معاہدوں پر دستخط کرکے اپنے اقتصادی تعلقات کو مضبوط کیا ہے، جس سے 3 بلین ڈالر سے زائد کا ایک جامع سرمایہ کاری کا معاہدہ ہوا ہے۔ ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم میں …

مزید پڑھیں

ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ آفیسرز (ٹی آئی اوز) کے وفد کا دورہ

FPCCI

کراچی (18 جنوری 2024) : صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ 40 نئے تعینات ہونے والے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ آفیسرز (ٹی آئی اوز) کو ایف پی سی سی آئی کو تجارتی ڈیٹا، ریسرچ اور مختلف سیکٹرز کے پوٹنیشل کی صلاحیت جانچنے کے لیے …

مزید پڑھیں