ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: trade

ملک میں پیر سونے کا فی تولہ بھاو 600 روپے کم ہو گیا

Gold

کراچی: 23 ستمبر 2024، ملک میں پیر سونے کا فی تولہ بھاو 600 روپے کم ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے …

مزید پڑھیں

ادویات میں جنرل سیل ٹیکس عائد کرنا ظلم ہے

Medicine

کراچی: 23 ستمبر 2024، نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے کہاکہ پہلے ہی ہرطبقہ بے روزگاری،پانی،بجلی،گیس کے بلوں میں غیرضروری عائدٹیکسوں کے نفاذ کے سبب مہنگائی کی چکی میں پساہواہے، اس کے باوجودروزمرہ استعمال ہونے والی اودیات، جلد،ملٹی وٹامنز،کیلشیم،ملک پاؤڈر،شوگر،بلڈپریشر،ہربل دیگرمیں 18فی …

مزید پڑھیں

قسط بازار نے 3.2 ملین ڈالرز سیریز اے فنڈنگ حاصل کرلی

Qist Bazaar

کراچی: 23 ستمبر 2024، پاکستان میں ابھی خریدیں، ادائیگی بعد میں (بی این پی ایل)کے شعبہ کی فن ٹیک کمپنی قسط بازار نے سیریز اے فنڈنگ راؤنڈ میں 3.2 ملین ڈالرز حاصل کرلئے ہیں۔ فنڈنگ کے اس مرحلے کی قیادت انڈس ویلی کیپٹل نے کی جبکہ ایسٹس انڈر مینجمنٹ (اے …

مزید پڑھیں

ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع

FBR

کراچی: 21 ستمبر 2024، ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جس کے لیے تقریبا 1 ٹریلین روپے کے منی بجٹ کی تجویز دی گئی۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق 2 ماہ کا ریونیو شارٹ فال اڑھائی سو ارب روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے، …

مزید پڑھیں

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 56فیصد اضافہ

Economy

کراچی: 20 ستمبر 2024، رواں مالی سال کے پہلے2ماہ دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست)کے دوران ایف ڈی آئی کا …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 08ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آگئی

Gold

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 08ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی …

مزید پڑھیں

اگست میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے

Tea

کراچی: 19 ستمبر 2024، اگست کے مہینے میں میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے۔سرکاری دستاویز کے مطابق اگست میں چا ئے کی درآمدات میں سالانہ 7.13 فیصد اضافہ ہوا، ایک ماہ میں چا ئے کی درآمدات کا حجم 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔گزشتہ مالی …

مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پٹرولیم کے شعبے میں اہم پیشرفت

SIFC

کراچی: 19 ستمبر 2024، تیل اور گیس کا شعبہ غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور دیگر ممالک کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ ہے۔ ملکی معیشت کو ترقی دینے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان سوورین ویلتھ فنڈ …

مزید پڑھیں

تیل قیمتوں میں کمی کا پھل پنجاب کے عوام کو مل گیا

Oil Prices

لاہور: فیصل آباد: 18 ستمبر 2024، پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو ریلیف مل گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں تیس سے ستر روپے تک کمی کر دی ہے۔پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا …

مزید پڑھیں

چین کی پاکستان سے گوشت کی طلب بڑھ گئی

Meat

کراچی: 18 ستمبر 2024، پاکستان سے چین کو فروزن بوائل گوشت کی ایکسپورٹ میں دن بدن اضافہ آرگینک میٹ نے فروزن گوشت کی پیداوار میں 300 میٹرک ٹن ماہانہ کا اضافہ کرلیا پاکستان رواں سال اب تک چائنا کو 500 ملین ڈالر کا فروزن گوشت برآمد کرچکا ہے۔ٹڈاپ چائنا سے …

مزید پڑھیں