کراچی:16 ستمبر 2024، سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2587 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب …
مزید پڑھیںTag Archives: trade
پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان
کراچی: 15 ستمبر 2024، آئی ایم ایف کی جانب سے 25 ستمبر کو پاکستان کو پیکیج جاری کرنے کے معاملے پر غور کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے جاری کردہ سکوک اور یوروبانڈز کی قیمت میں تیزی آگئی ہے۔ٹاپ لائن ریسرچ نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ …
مزید پڑھیںبیجنگ چین میں عالمی تجارتی کانفرنس
اسلام آباد۔15ستمبر:۔۔۔بیجنگ چین میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان سے150سے زائد کاروباری مندوبین نے شرکت کی جنہوں نے چین کے مختلف کاروباری اداروں سے بی ٹو بی سرگرمیوں پر پیشرفت کی اور خاص طور پر چین سے پاکستان میں صنعتوں کی منتقلی کے حوالے سے دو طرفہ معاہدوں کی …
مزید پڑھیںپوپ فرانسس نے ٹرمپ اور کاملہ ہیرس کی مخالفت کردی
ویٹی کن سٹی: 14 ستمبر 2024، کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اور …
مزید پڑھیںسرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: 14 ستمبر 2024، اسٹیٹ آفس نے سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اسٹیٹ آفس کو مارکیٹ ریٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ اسٹیٹ آفس نے جائزہ لینے کے بعد رینٹل سیلنگ …
مزید پڑھیںعالمی منڈی کا پاکستانی مصنوعات پراعتماد بحال
کراچی:13 ستمبر 2024، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی کاوشوں سے عالمی منڈی کا پاکستانی مصنوعات پراعتماد بحال ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مالی سال 25-2024 کے آغاز سے ہی عالمی منڈی میں پاکستانی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا …
مزید پڑھیںپاکستان کی معاشی مشکلات حل ہوگئی ہیں اور معیشت ترقی کررہی ہے
کراچی:13 ستمبر 2024، پاکستان افغانستان، عراق اور بحرین میں سافٹ ویئر کمپنی ایس اے پی کے ڈائریکٹر ثاقب احمد نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ معیشت کے لئے مشکل وقت گزر گیا ہے۔ پاکستان میں مارکیت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ پاکستان میں اس وقت ترقی کے بہت …
مزید پڑھیںآذربائیجان میں بزنس فورم،کاروباری سرگرمیوں کا فروغ خوش آئند ہے
اسلام آباد۔ 13 ستمبر 2024, وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور وسط ایشیائی ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کا فروغ خوش آئند ہے اور باکو آذربائیجان میں بزنس فورم کے انعقاد سے دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کو نزدیک آنے …
مزید پڑھیںملک میں توانائی کے بحران کا واحد حل تھر کول ہے
کراچی: 11 ستمبر 2024، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تھر کول سے پاکستان کا طویل المدتی توانائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور پشاور کے صحافیوں کے وفد کی کراچی میں ملاقات ہوئی۔ …
مزید پڑھیںبزنس لیڈر شپ ہی پاکستان کو معاشی طاقت بنا سکتی ہے
لاہور: 10 ستمبر 2024، سرپرست اعلی اپٹما اور سابق نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے تاجر برادری کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بزنس لیڈرشپ ہی پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔وہ منگل کو پیاف فاؤنڈرز ایل بی ایف الائنس کے امیدواروں کے …
مزید پڑھیں