جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Banking

283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت شرح سود میں کمی کا اشارہ

کراچی: ڈگمگاتی پاکستانی معیشت کیلئے بحالی میں اہم پیش رفت تین،6 اور 12 ماہ مدت کیلئے مجموعی طور پر 283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ میں 44 بیسز پوائنٹس سے 59 بیسز پوائنٹس کمی دیکھی گئی، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ شرح سود میں کمی کا اشارہ ہے۔

تین،چھ اور 12 ماہ کی مدت کے ٹی بلز میں 2755 ارب روپے کی پیش کش کی گئیں تھی،تین،6 اور 12 ماہ مدت کے مجموعی طور پر 283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت ہوئے،3 ماہ کے ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ 45 بیسز پوائنٹس کم ہوکر 21.44 فیصد رہی۔6 ماہ کے ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ 44 بیسز پوائنٹس کم ہوکر 21.39 فیصد رہی۔

12 ماہ مدت کے ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ 59 بیسز پوائنٹس کمی سے 21.43 فیصد رہی، معاشی ماہر محمد سہیل کے مطابق ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ میں کمی شرح سود میں کمی کا اشارہ ہے،مارکیٹ جنوری 2024 میں شرح سود میں کمی کے اندازے لگا رہی ہے۔

About admin

Check Also

Sugar export

شوگر ملوں نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک کی شوگر …

Sugar

سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس

کراچی: 09 اکتوبر 2024، سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ …

Ex Governor

پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد۔ 8اکتوبر2024 : پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے …

Cotton

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کا بھاؤ مستحکم رہا

کراچی: 05 اکتوبر 2024، مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پھٹی کی رسد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے