جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Immad Waseen

حسن علی کراچی کنگز میں شامل، عماد وسیم کی اسلام آباد یونائٹڈ میں شمولیت

لاہور: پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ کے مقابلے ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائٹڈ کا کلر پہنیں گے۔

اسلام آباد یونائٹڈ نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں حاصل کیا ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹگری کے حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے ہیں۔

پلیئر ٹریڈ کے سبب کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹڈ کی پہلے راؤنڈ کی سلور پک اپنی سیکنڈ راؤنڈ کی سلور پک کے تبادلے کے تحت حاصل کی۔فرنچائزز کی طرف سے ریلیگیشن کی درخواستوں کے مطابق لاہور قلندرز کے مرزا طاہر بیگ اسلام آباد یونائٹڈ کے رومان رئیس اور کراچی کنگز کے میر حمزہ گولڈ سے سلور کیٹگری میں چلے گئے ہیں۔

About admin

Check Also

Arshad Nadeem

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 4 سال کیلئے اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد

کراچی(این این آئی)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے آج باضابطہ طور پر پاکستان کے …

Arshad Nadeem

میزان بینک نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعزاز سے نوازا

کراچی: پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اور جیولن تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو …

ILT

آئی ایل ٹی 20 کا فائنل دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ہوگا

شارجہ: (16 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن …

Young Tenis Player

جوان ٹینس پلئیر اسلام آباد میں انتقال کرگئیں

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس پلئیر زینب علی نقوی اسلام آباد میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے