کراچی:وفاقی وزیر برائے داخلہ تجارت و صنعت، ڈاکٹر گوہر اعجاز نے پاکستان کی برآمدات میں مثبت رجحان کا اعلان کیا
الحمدللہ، جنوری 2024 میں پاکستان کی برآمدات گزشتہ سال کی نسبت 26.9 فیصد بڑھ کر 2.786 بلین ڈالر ہوگئی
جنوری میں درآمدات پچھلے سال کی نسبت 4.5 فیصد کم ہوکر 4.665 بلین ڈالر ہوگئی ہیں
پاکستان اپنے بین الاقوامی تجارتی حجم کو مسلسل بڑھا رہا ہے
رواں مالی سال میں گزشتہ سال کی نسبت درآمدات 16- فیصد کم ہوکر 30.010 بلین ڈالر ہوگئیں،
مجموعی تجارتی خسارہ گزشتہ سال 20.005 بلین ڈالر کے مقابلے میں 39- فیصد کم ہو کر 12.244 بلین ڈالر ہو گیا ہے
رواں مالی سال میں برآمدات میں تقریباً 2 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا، درآمدات میں تقریباً 6 بلین ڈالر کی کمی ہوئی،
الحمدللہ رواں مالی سال تجارتی خسارہ 7.8 بلین ڈالر کم ہوا
یہ مثبت رجحانات اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ہماری حکومت کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتے ہیں، مجھے یقین ہے کہ پاکستان درست سمت پر گامزن ہے،