جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Jobs

سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: 14 ستمبر 2024، اسٹیٹ آفس نے سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اسٹیٹ آفس کو مارکیٹ ریٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ اسٹیٹ آفس نے جائزہ لینے کے بعد رینٹل سیلنگ میں اضافے کی تجویز کردی۔

رینٹل سیلنگ چھ شہروں میں ہو گی جن میں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔گریڈ 22 کے افسر کی ماہانہ رینٹل سیلنگ 98 ہزار 444 روپے سے بڑھا ایک لاکھ 42 ہزار 743 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اسی طرح گریڈ ایک تا دو کے ملازم کی رینٹل سیلنگ 7 ہزار 29 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار 192 روپے کرنے کی تجویز ہے۔

About Eisha

Check Also

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

Karachi

حیدرآباد: کاروبار میں نئی روشنی کی جھلک

کراچی، 18 دسمبر 2024: حیدرآباد سے کاروبار کے حوالے سے خوشخبریاں سامنے آ رہی ہیں۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے