اسلام آباد: 21 ستمبر 2024، نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنی سروس "این بی پی کیش این گولڈ” متعارف کروا دی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے سونے کے زیورات کے بدلے فوری قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ آسان شرائط، کم سے کم دستاویزات، اور کم پروسیسنگ فیس کے ساتھ این بی پی ایک آسان طریقہ فراہم کرتا ہے ان افراد کے لیے جنہیں فوری مالی ضرورت ہو۔ صارفین اپنے سونے کی مالیت کا 70 فیصد تک قرض لے سکتے ہیں، جس سے وہ اپنی مالی ضروریات کو بغیر کسی پریشانی کے پورا کر سکتے ہیں۔ این بی پی اپنی خدمات کو بہتر سے بہتر بنا کر، عوام کی ضروریات کا خیال رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔
ٹیگزbanking Banks NBP Pakistan
Check Also
اسٹیٹ بینک نے اسلام آباد ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا
کراچی، 15 نومبر 2024: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی …
میزان بینک کا برانچ نیٹ ورک ایک ہزار سے تجاوز کر گیا
کراچی، 24 اکتوبر 2024: میزان بینک نے اپنے برانچ نیٹ ورک میں ایک اہم سنگ …
میزان بینک کو 9 ماہ میں 77.5 ارب روپے کا منافع
میزان بینک لمیٹڈ (ایم ای بی ایل) نے 2024 کی تیسری سہ ماہی کے مالی …
دو برس کی مشکلات کے بعد ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن
کراچی، 18 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال …