جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: NBP

نیشنل بینک آف پاکستان کے لئے ڈسیبلیٹی انکلوژن چیمپئن 2024 ایوارڈ

Awards

نیشنل کراچی: 05 اکتوبر 2024،نیشنل بینک آف پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی ) کی طرف سے معتبر ڈسیبلیٹی انکلوژن ایوارڈ2024جیت لیا۔یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ این بی پی پاکستان کا پہلا بینک ہے جس نے ایشیا اور پیسفیک کے سرفہرست بینکوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک کے سابق صدر کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کیخلاف درخواست

NBP

کراچی: 26 ستمبر 2024، سندھ ہائیکورٹ نے54 ارب روپے کے قرضے جاری کرنے اور قرض واپسی کی تاریخ بڑھانے کے الزام میں نیشنل بینک کے سابق صدر کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کیخلاف درخواست پروکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں 54 ارب …

مزید پڑھیں

این بی پی نے "کیش این گولڈ” آسان قرض سہولت متعارف کروا دی

NBP Cash N Gold

اسلام آباد: 21 ستمبر 2024، نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنی سروس "این بی پی کیش این گولڈ” متعارف کروا دی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے سونے کے زیورات کے بدلے فوری قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ آسان شرائط، کم سے کم دستاویزات، اور کم پروسیسنگ فیس کے ساتھ …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک آف پاکستان اور مائی زوئی کا مالیاتی شمولیت کے فروغ کےلئے اشتراک

NBP

کراچی: 30 اگست 2024 نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی ) نے مالی شمولیت اور خواندگی کے فروغ کےلئے متحدہ عرب امارات کی بڑی فن ٹیک کمپنی مائی زوئی(مائی زوئی) فنانشل انکلوژن ٹیکنالوجیز کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ اس شراکت داری سے متحدہ عرب امارات میں …

مزید پڑھیں

سالانہ بنیادوں پر 5.1فیصد اضافہ کے ساتھ 96.8بلین روپے کی آمدن کا اعلان

NBP

کراچی:29اگست، 2024 نیشنل بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں 30جون ،2024کو ختم ہونے والی ششماہی مدت کیلئے بینک کے عبوری مختصر مالی نتائج کی منظوری دی گئی بینک نے ایک بار پھر شاندار مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔بینک کی مجموعی آمدن …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک نے ڈیجیٹل اکاونٹ کھولنے کا آغاز کر دیا

NBP digital account

کراچی:13اکتوبر، 2023: نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے ٹیکنالوجی کے ذریعے بینکاری میں جدت لاتے ہوئے ڈیجیٹل اکانٹ اوپننگ کے پائلٹ پروجیکٹ کو لانچ کا اعلان کیاہے۔ نئی سروس کے باقاعدہ آغاز کے بعد صارفین ڈیجیٹل طورپر اپنا اکانٹ کھول سکیں گے۔ ملک بھر سے صارفین کسی بھی …

مزید پڑھیں