شیوہ: 28 ستمبر 2024، شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی بنیادوں پے کریش کر گیا
ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں دو غیر ملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے
اب تک کی اطلاعات کے مطابق 6 افراد جان بحق اور 8 شدید زخمی ہیں
حادثہ تکنیکی بنیادوں پر ہوا