کراچی: 04 اکتوبر 2024، وزیراعلیٰ سندھ سید سید مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حامد عبید الزابی کی ملاقات۔ ملاقات میں یو اے ای کے کراچی میں قونصل جنرل بکیت عتیق الریمیتھی اور وزیراعلیٰ کے سیکریٹری رحیم شیخ بھی شریک
سرمایہ کاری، تجارتی روابط، دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر بات چیت
سندھ میں کھجور کی معیاری کاشتکاری پر تفصیلی گفتگو کی گئی
سندھ میں اعلیٰ قسم کی کھجور کے باغات لگانا چاہتے ہیں
سندھ حکومت نجی شعبہ کے تعاون سے کھجور کی کاشت کو فروغ دینا چاہتی ہے،
سندھ حکومت کے ساتھ حکومت متحدہ عرب امارات ہر قسم کی تعاون کرے گی