ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

admin

آرٹ ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کا ذریعہ ہے

Art Gallery

کراچی: کریسنٹ آرٹ گیلری کے تحت کیوریٹر سدرہ ناصر اور انایا حسین نے گورنر ہاؤس میں آرٹسٹ قمر صدیقی کے فن پاروں، دی لانگ رنگ (The Long run) کی ایگزبیشن کا اہتمام کیا۔ نگراں صوبائی وزیر ٹورازم ارشد ولی محمد نے ربن کاٹ کر نمائش کا افتتاح کیا۔ اس موقع …

مزید پڑھیں

گورنر ہاوس کراچی میں آئی ٹی کلاسز کا باقاعدہ آغازہوگیا

IT Classes in Sindh Governor House

کراچی: گورنر سندھ کی رہائشگاہ گورنر ہاوس کراچی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا اور گورنر ہاوس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔یہ کلاسز روز کی …

مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش پر اظہارِ برہمی

Internet Connection

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ملک میں بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش اور تعطل پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ملک میں بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش اور تعطل کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کی۔چیف جسٹس نے ملک میں بار …

مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس میں کل سے آئی ٹی کلاسز شروع

Governor House

کراچی: گورنر سندھ کے اقدام کے تحت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کلاسز منگل 6 فروری سے گورنر ہاؤس میں نئے قائم ہونے والے ایئر کنڈیشنڈ مارکی میں شروع ہونے کے لیے تیار ہیں۔ گورنر سندھ کے ترجمان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ روزانہ تین گھنٹے دورانیے کی تین کلاسز ہوں …

مزید پڑھیں

تیل کی قیمت میں اضافہ

Oil High Prices

سنگاپور: تیل کی قیمتیں پیر کے روز بلند ہوئیں، گزشتہ ہفتے شدید گراوٹ سے بحالی کے بعد، جب واشنگٹن نے مشرق وسطیٰ میں ایران کے حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملے شروع کرنے کا وعدہ کیا اور یوکرین کے ڈرونز نے جنوبی روس کی سب سے بڑی ریفائنری کو نشانہ …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا اشتراک

Tiktok Pakistan

کراچی: پاکستان – فروری 05، 2024 – جیسے جیسے فروری 2024 میں پاکستان کے پارلیمانی انتخابات قریب آرہے ہیں TikTok نے اپنے پلیٹ فارم پر غلط معلومات کا مقابلہ کرنے اور انتخابی سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششوں کا اشتراک کیا ہے۔ پلیٹ فارم کے تازہ ترین اقدامات …

مزید پڑھیں

ملک کی مضبوطی کے لیے معاشی استحکام ناگزیر ہے

Murtaza Solangi

لاہور: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام نہ ہونے کی صورت میں کوئی ملک طاقتور نہیں بن سکتا۔ اتوار کو یہاں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام "انتخابات 2024، سیاست میں نوجوانوں، خواتین، خواجہ سراؤں، اقلیتوں کی شرکت اور انہیں بااختیار بنانا” …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی اور بین الاقوامی جامعہ کراچی کے درمیان معاہدہ

SFA KU

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی(ایس ایف اے)، حکومتِ سندھ نے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس)جامعہ کراچی کے تحت چلنے والے دو معروف تحقیقی و تجزیاتی مراکز حلال سرٹیفکیشن ٹیسٹنگ اینڈ ریسرچ سروس (ایچ سی ٹی آر ایس) اور انڈسٹریل اینا لیٹیکل سینٹر (آئی …

مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ کا پہلا اجارہ سکوک جاری

Stock Exchange

کراچی: نگران وزیر خزانہ شمشار اختر نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے،روپے کی قدر مستحکم ہوئی ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلا اجارہ سکوک جاری کیا،حکومت اب اسٹاک ایکسچینج سے بھی قرض لے سکتی ہے بینکوں کی نجکاری سے ملک کو فائدہ ہوا ہے۔کراچی میں ایف پی …

مزید پڑھیں

ایف بی آر کی تنظیم نو کی بھر پور حمایت کا اعلان

FPCCI FBR

کراچی(3 فروری 2024): صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ تاجر برادری فیڈرل بیورو آف ریونیو کی ری اسٹرکچرنگ پلان کی حمایت کرتی ہے؛ کہ جس کا نگراں وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات ڈاکٹر شمشاد اختر نے اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹیکس …

مزید پڑھیں