کراچی: پاکستان کی دیرینہ فوڈ کمپنیوں میں سے ایک شان فوڈز نے شان شیئرز کے نام سے اپنی بالکل نئی کارپوریٹ شناخت کی نقاب کشائی کی ہے۔ دنیا بھر کے 70 سے زائد ممالک میں جنوبی ایشیائی کھانوں کے منظر نامے پر حاوی کھانا پکانے والا دیو، 1981 میں سنگل …
مزید پڑھیںadmin
سی سی پی ٹِکرز
اسلام آباد: سی سی پی کا چھ فرٹیالئزر کمپنیوں اور فرٹیالئزر مینوفیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل کوشوکاز نوٹس ایف ایم پی اے سی اور چھ بڑی یوریا کمپنیوں کو یوریا کی پرائس فکسنگ پر شوکاز نوٹس جاری ۔ ایف ایم پی اے سی اور چھ کمپنیوں نے نومبر ٢٠٢١میں اشتھار …
مزید پڑھیںمتحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستان کے وزیر تجارت سے ملاقات کی
اسلام آباد: پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید الزابی نے منگل کو پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت کے ساتھ ایک نتیجہ خیز بات چیت کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کے لیے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ …
مزید پڑھیںپراپرٹی ٹیکس میں چار سو فیصد تک اضافہ قابل مذمت
اسلام آباد: صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے تاجر دوست ٹیکس سکیم اور پراپرٹی ٹیکس میں چار سو فیصد تک اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹیکسز ریشنل ہونے چاہیں، حکومت کی ترجیح نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافہ …
مزید پڑھیںٹکرز برائے الیکڑانک میڈیا
صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ کا تاجر دوست ٹیکس سکیم کے اجراء پر ردعمل نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ترجیح ہونی چاہیے پراپرٹی ٹیکس میں اسلام آباد میں چار سو فیصد تک اضافہ قابل مذمت، واپس لیا جائے …
مزید پڑھیںٹک ٹاک نے اپنی کیو 4 2023 کمیونٹی گائیڈلائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی
کراچی، 01 اپریل، 2024 – ایک محفوظ اور مثبت آن لائن ماحول کو فروغ دینے کی اپنی مسلسل کوششوں میں، TikTok نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے اپنی تازہ ترین کمیونٹی گائیڈلائنز انفورسمنٹ رپورٹ کی نقاب کشائی کی ہے۔ یہ ریلیز شفافیت، حفاظت اور شمولیت کے لیے ٹک …
مزید پڑھیںوفاقی وزیر تجارت اور جاپان کے سفیر کی ملاقات
پاکیستان: سفیر واڈا مٹسوہیرو اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جاپان اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات اور باہم اعتماد کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران سفیر نے وزیر جام کمال خان کو ان کے حالیہ پورٹ فولیو پر مبارکباد دیتے ہوئے …
مزید پڑھیںسندھ میں شاہراہوں پر ڈاکو راج عروج پر ہے
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے قائمقام صدر الطاف اے غفار نے سندھ کی تمام شاہراہوں پر قتل، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، لوٹ مار سمیت مجرمانہ سرگرمیوں میں خوفناک حد تک اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں ڈاکو راج عروج …
مزید پڑھیںجعلی انوائسزائز کا مرکزی کردار آصف رزاق دینار گرفتار
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات عملے نے ملکی خزانے اربوں روپے کے نقصان پہچانے میں ملوث معروف بلڈر آصف رزاق دینار کو حراست میں لے کر ایف بی آر کارپوریٹ ٹیکس آفس (سی ٹی او) حکام کے حوالے کردیا ہے ۔ایف بی آر کے ان …
مزید پڑھیںرمضان المبارک کے دوران کیلے اور پیاز کی برآمد پر عارضی پابندی
اسلام آباد: جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کیلے اور پیاز کی برآمد پر پابندی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ پابندی خاص طور پر رمضان المبارک کے لیے ہے اور یہ عارضی ہے۔ پابندی عائد کرنے کا …
مزید پڑھیں