کراچی: شہر قائد میں جعلی ڈالرز بھی فروخت ہونے لگے ہیں، ایف آئی اے نے ایک کارروائی میں جعلی ڈالر کی فروخت میں ملوث ملزم عبداللہ کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی ایک بڑی کارروائی میں جعلی ڈالر کی فروخت میں ملوث …
مزید پڑھیںadmin
لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کی بجلی کاٹنے کا حکم
لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کی بجلی کاٹنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ سموگ پر بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کے افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل جوڈیشل کمیشن نے موقف اختیار کیا کہ …
مزید پڑھیںا یم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ نے کمپنیزپرجرمانے عائدکرنے کا نوٹس جاری کر دیا
کراچی: نگراں وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نسیم الدین میرانی نے چائلڈ لیبر کی اطلاع پر صفائی ستھرائی کی نجی کمپنیز پرجرمانے عائدکرنے کے نوٹس جاری کر دیئے۔ صفائی ستھرائی کی نجی کمپنیز ایس ایس ڈبلیو ایم بی کے ساتھ کئے گئے …
مزید پڑھیںجناح ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے کروڑوں کی منشیات برآمد
کراچی: جناح ایئرپورٹ پر کسٹمزحکام نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافرکے سامان سے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز نے اس حوالے سے بتایا کہ جدہ جانیوالے مسافرکے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔کلکٹر کسٹمز کے مطابق …
مزید پڑھیںڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے بچوں کے لیے 2 نئے قوانین تیار
کراچی: وزارت ثقافت سندھ نے ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے بچوں کے لیے 2 نئے قوانین تیار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی وزارت ثقافت نے چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈینیس اور سندھ ایکٹر رائلٹی آرڈینیس کے نام سے قوانین تیار کیے ہیں۔صوبائی وزیر ثقافت جنید علی …
مزید پڑھیںپی آئی اے سے متعلق نجکاری کمیشن کا پلان ناکام ہو گیا
کراچی: تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری آئندہ سال جنوری میں کیے جانے کا نجکاری کمیشن کا پلان ناکام ہو گیا ہے، نج کاری کے لیے قرض ادائیگیاں اور لیگل ایشوز کو حل نہ کیا جا سکا۔ذرائع نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ وزیر نجکاری فواد حسن فواد …
مزید پڑھیںپی سی اے ساؤتھ نے منی لانڈرنگ کے ایک اور جرم کا پردہ فاش کیا
کراچی: ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ پی سی اے ساؤتھ نے ایک اور تجارت پر مبنی منی لانڈرنگ کا پردہ فاش کیا ہے جس میں اربوں روپے سے زیادہ کی رقم شامل ہے۔ سولر پینل کی درآمدات کے تحت 16 ارب۔ ایک ایف آئی آر کے مطابق، ایک مشکوک کمپنی …
مزید پڑھیںٹک ٹاک نے سالانہ ٹک ٹاک 2023 رپورٹ جاری کردی
لاہور: ٹک ٹاک نے سالانہ ٹک ٹاک 2023 رپورٹ جاری کردی، جو اس کی عالمی کمیونیٹی کا جشن مناتی سالانہ ایئر-اینڈ رپوڑٹ ہے جس میں وہ پاکستان اور دنیا بھر میں سال 2023 کے یادگار ترین ٹرینڈز،کریئٹرز اور لمحات کی طرف ایک نگاہ گذارتے ہیں۔ 2023 وہ سال تھا جب …
مزید پڑھیںایچ بی ایل اور ایچ بی ایف سی کا گھروں کے قرضوں کی فراہمی کے لئے معاہدہ
کراچی: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی (ایچ بی ایف سی )، پاکستان کا سب سے اہم خصوصی ہاؤسنگ فنانس ادارہ ہے جس کی میراث 70 سال پر محیط ہے، نے پاکستان کے سرکردہ بینک ایچ بی ایل کے ساتھ باضابطہ طور پر ٹرم فنانس فیسیلٹی ایگریمنٹ پر دستخط کیے ہیں۔ اس …
مزید پڑھیںفیڈریشن کے سیکریٹری جنرل انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں
کراچی: یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے رہنماؤں نے جمعہ کو کہا کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سیکریٹری جنرل اپنے غیر قانونی فیصلوں سے انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں۔ جمعرات کی شب کراچی پریس کلب میں ایک ہنگامی …
مزید پڑھیں