اسلام آباد، 5اکتوبر، 2023 پاکستان کے کپاس کے شعبے میں ایک سنگ میل عبور کر لیا گیا کیونکہ سال 2023 کے لیے کپاس کی آمد توقعات سے زیادہ رہی، جس سے کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی 71 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے ۔ رواں سال 30ستمبر 2023 تک …
مزید پڑھیںadmin
طالبان نے پاکستان سے لاکھوں افغانیوں کے بے دخل کرنے کی مخالفت کردی
اسلام آباد، اکتوبر 5، 2023: طالبان نے پاکستان سے لاکھوں افغان تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا منصوبے کو "ناقابل قبول” قراردیا ہے، طالبان حکام نے پاکستان کے ان الزامات کی بھی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس کے شہری وہاں خودکش حملوں کے لیے ذمہ دار ہیں۔ پاکستان …
مزید پڑھیںفیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائڈ رآونڈ کے لئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان
کراچی 4 اکتوبر 2023: فیفا ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائڈ رآونڈ کے لئے پی ایف ایف نے کوالیفائرز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گرین شرٹس کی پہلی آزمائش کمبوڈیا کے خلاف ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر میچز میں ہوگی ۔قومی ٹیم اوے لیگ کھیلنے کمبوڈیا جائے گی …
مزید پڑھیںغیر قانونی پر مقیم افراد کے کاروبار اور جائیدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد اکتوبر 3، 2023:نیشنل اپیکس کمیٹی نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف اہم فیصلے کرتے ہوئے ایک ماہ میں ملک چھوڑنے کی مہلت دی ہے اور یکم نومبر 2023 سےغیر قانونی پر مقیم غیر ملکییوں کے کاروبار اور جائیدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ …
مزید پڑھیںپاور سیکٹر کےتین اداروں کے فرانزک آڈت کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد، اکتوبر 4، 2023: وفاقی حکومت نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) ،حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سوئی سدرن گیس کمپنی کا خصوصی فرانزک آڈٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت حالیہ اجلاس میں ایس ایس جی سی ایل، پیسکو …
مزید پڑھیںجوائنٹ وینچرز اور ٹیکنالوجی کی منتقلی معاشی بحران کا حل ہے
کراچی، 3اکتوبر 2023: پاکستان اپنی پیداوار کو بڑھاتے ہوئے جوائنٹ وینچرز اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے موجودہ معاشی بحران سے باہر نکل سکتا ہے۔ یہ بات چیف ایگزیکٹیو آفیسر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی زبیر موتی والا نے منگل کو کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہونے والے تین روزہ بارہویں آئی ای …
مزید پڑھیںسیمنٹ کی کھپت میں 3.96 فیصد کمی ریکارڈ
کراچی، 3اکتوبر 2023: ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.96فیصد کمی سے 4.115ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4.284ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی …
مزید پڑھیںآسٹریلیا میں مسلمانوں کنونشن ہر سال کروانے کا اعلان
تحریر۔ عارف الحق عارف آسٹریلیا میں مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا دو روزہ کنونشن اتوار کی رات ساڑھے دس بجے اللہ و اکبر کے نعروں کی گونج اور اس اعلان کے ساتھ ختم ہوگیا کہ آئندہ ہر سال اس سے بھی بڑا کنونش منعقد ہوگا اور آئندہ سال …
مزید پڑھیںمستقبل کی تشکیل: پاکستان کے جیولری سیکٹر کے لیے اسٹریٹجک پالیسی
کراچی 2 اکتوبر 2023: پاکستان کی زیورات کی صنعت، جو ہمارے ثقافتی ورثے میں گہری جڑی ہوئی ہے، ایک ایسا خزانہ ہے جو دریافت ہون کا انتظار کر رہی ہے۔ ہمارے پڑوسی، ہندوستان نے اپنے عروج پر جواہرات اور زیورات کے شعبے کے ساتھ، ہمیں اقتصادی ترقی پر اسٹریٹجک پالیسی …
مزید پڑھیںتاریخ کا مہنگا ترین محل جو کنیز کے لئے بنا
غفور احمد قریشی (بارسلونا) سپین میں بنایا جانے والا تاریخ کا وہ مہنگا ترین محل جسے ایک مسلمان بادشاہ نے اپنی کنیز کی خوشنودی کے لئے بنایا تھا، اب یہ کس حال میں ہے جان کر آپ پر حیرتوں کے پہاڑ گر پڑیں گے سپین میں مسلمانوں کی عظمت کی …
مزید پڑھیں