ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

admin

ڈاؤلینس نے صارفین کے لیے اپنے 400 ویں ٹچ پوائنٹ کا افتتاح کر دیا

Dawlance:

لاہور،11 اکتوبر، 2023: اعلیٰ ترین معیار کی خدمات فراہم کرنے کے عزم کے تسلسل میں، پاکستانی ہوم اپلائنسز کی صنعت میں ٹیکنالوجی کے اعتبار سے معروف ادارے ڈاؤلینس نے اپنے لاہورسروس سینٹرمیں 400ویں ٹچ پوائنٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ یہ ڈاؤلینس کے ملک بھرمیں کسٹمر سروس کے سب سے …

مزید پڑھیں

یوایس ایڈ نےسندھ میں ۱۰۰ اسکولوں کی تعمیر مکمل کر لی

US Aid completed 100 schools in Sindh

کراچی 10 اکتوبر 2023: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا گورنمنٹ ہائی اسکول آدم خان پناہور، جیکب آباد، کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امریکی حکومت اور عوام کی جانب سے آپ کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی اسکول آدم خان پناہور کی افتتاحی تقریب میں شمولیت …

مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی

Wheelchair Cricket Cup Pakistan Asian Champion

کھٹمنڈو 10 اکتوبر 2023: پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 102رنز سے شکست دیکر دوسری بار ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پاکستانی بولرز نے سری لنکن ٹیم کو 17.2اوورز میں 113رنز پر ڈھیر کردیا۔ سارتھ 25 اور سومتھ کرونارتنے 20 رنز بناسکے جبکہ آصف ندیم …

مزید پڑھیں

ہنڈی حوالہ کے خلاف کاروائی سے ترسیلات زر میں اضافہ

Home remittances

کراچی 10 اکتوبر 2023: بیرون ممالک سے ترسیلات زر میں اگست 2023 کے مقابلے ستمبر 2023 میں5 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مطابق اگست 2023 میں 2.094 ارب ڈالر کے مقابلے ستمبر 2023 میں پاکستان کو کارکنوں کی ترسیلات …

مزید پڑھیں

ہرات زلزلہ:2ہزار سے افراد جان بحق

Earthquake In Afghanistan

کابل8 اکتوبر 2023: ہرات (افغانستان ) کے ضلع زندہ جان میں زلزلے سے 13 دیہاتوں میں 2053 سے زائد افراد جاں بحق اور 1240 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ترجمان وزارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطاقب 1320 گھر مکمل طور ہر تباہ ہوگئے ہیں۔امدادی کاروائیں شروع کر دی گئیں …

مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملے کا فلسطینی ماسٹر مائنڈ کون ہے ؟

Master Mind Ghaza Israel

غزہ کے شہریوں کا معذور "مہمان” کون ہے؟ تحریر: محمد وقار بھٹی یہ 22 جولائی 2002 کی ایک شدید گرم رات تھی جب اسرائیل فضائیہ کو فراہم کردہ امریکی ایف 16 طیارے نے غزہ کے ایک گنجان آباد ترین علاقے میں ایک ٹن یعنی ایک ہزار کلوگرام وزنی بم کے …

مزید پڑھیں

💗➖ "رحمت الٰہی” ➖💗

Piece of Land

ضلع جھنگ کے ایک سابق ڈپٹی کمشنر قدرت اللہ شہاب اپنی آپ بیتی”شہاب نامہ”میں لکھتے ہیں۔۔۔۔ "ایک روزجھنگ کے ایک پرائمری سکول کا استادرحمت الٰہی میرے دفتر میں آیا۔ وہ چند ماہ کے بعد ملازمت سے ریٹائرہونے والا تھا۔ اس کی تین جوان بیٹیاں تھیں۔رہنے کیلئے اپنا گھر بھی نہ …

مزید پڑھیں

وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو دھول چٹادی

Wheelchair World Cup Pak Vs India

رپورٹ: کلثوم جہاں کھٹمنڈو ، 9 اکتوبر 2023: نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت کا ٹاکرا ہوا۔بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز بناسکا اور 38رنز سے شکست کھاکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ بیٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی …

مزید پڑھیں

پاکستان نے نیپال کو ٹی ٹونٹی وہیل چئیر ایشاءکپ سے باہر کر دیا

Wheel Chair Asia Cup

کھٹمنڈو، 7 اکتوبر 2023: گرین شرٹس (پاکستان ) نے نیپال کو73رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ سے باہر کردیا۔ میزبا ن ٹیم 200رنز کے تعاقب میں 5وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بناسکی اور ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ محمد عدنان کو 64رنزبنانے پر پلیئر آف دی …

مزید پڑھیں

دل کے عالمی دن پر ڈاکٹرز سائیکل پر

World Heart Day

کراچی، 7 اکتوبر 2023: ڈاکٹرز آن وہیلز نے کارڈیک سائنسز گروپ اور اے کے یو میڈیکل کالج کے اشتراک سے ورلڈ ہارٹ ڈے کی مناسبت سے سائیکلنگ ایونٹ کا انعقاد کیا۔ اسپورٹس سینٹر میں شرکاء صبح 6:30 بجے کے اوائل میں بے تابی سے جمع تھے۔ سائیکلنگ کے شوقین افراد …

مزید پڑھیں