ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

admin

اب پاکستان گاڑیاں برآمد کرے گا،14گاڑیاں کینیاروانہ

Changan Moters Export

رپورٹ: مظہر رضا کراچی 12 اکتوبر 2023: پاکستان کے آٹو سیکٹر نے ترقی کا ایک اہم سنگل میل طے کرتے ہوئے پاکستان سے گاڑیوں کی برآمدشروع کردی ہے۔جمعرات کو ملکی تاریخ میں پہلی بار 14 گاڑیوں کی پہلی گھیپ برآمدکی گئی ہے۔پاکستان سے یہ اوشان ایکس 7 گاڑی ماسٹر چنگان …

مزید پڑھیں

پاک سوزوکی موٹر کمپنی کا اسٹاک ایکسچینج سےڈی لسٹ ہونے کا فیصلہ

Pak Suzuki

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے کمپنی کے تمام بقایا حصص خریدنے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج سےڈی لسٹ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک اعلامیہ میں کمپنی کا کہنا ہے کہ کمپنی کےبورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس جمعرات 19 اکتوبر 2023 کو منعقد ہوگا جس میں …

مزید پڑھیں

ہوٹل ریجنٹ پلازہ کو ہسپتال میں تبدیل کرنے کے لیے 14.5ارب روپےکی پیشکش

Regent Plaza

کراچی 12 اکتوبر 2023: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ٹرسٹ (ایس آئی یو ٹی) نے پاکستان ہوٹل ڈیولپرز لمیٹڈ کو ہوٹل ریجنٹ پلازہ کو ٹرسٹیری کیئر جنرل ہسپتال میں تبدیل کرنے کے لیے 14.5ارب روپے کی پیشکش کی ہے۔ ہوٹل ریجنٹ پلازہ کے ملکیتی پاکستان ہوٹل ڈیولپرز لمیٹیڈ …

مزید پڑھیں

پلاسٹک پرنٹ پیک پاکستان نمائش کا آغاز

Fakt Expo P3

کراچی 12 اکتوبر 2023: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز اپنا کردار ادا کررہے ہیں، پاکستان کے معاشی حالات کی بہتری میں دیگر ممالک بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے …

مزید پڑھیں

نئے75 روپے کے نوٹوں کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

SBP Rs 75

کراچی 12 اکتوبر 2023: بینک دولتِ پاکستان نے جمعرات کو حال ہی میں جاری ہونے 75 روپے کے دو نئے یادگاری نوٹوں کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے انہیں قابل استعمال قراردیا ہے۔ نئے نوٹوں کے حوالے سے پاکستانی عوام میں مختلف شکوک و شبہات پائے جارہے تھے اور …

مزید پڑھیں

نائیجیرین ہائی کمشنر پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم ایک ارب ڈالر تک لے جانے کے لیے پُرامید

Nigerian HC at KCCI

کراچی 11، اکتوبر 2023: نائیجیریا کے ہائی کمشنر محمد بیلو ابیوئے نے نائیجیریا اور پاکستان کے درمیان اچھے سیاسی و سفارتی تعلقات کے باوجود تجارتی حجم بہت کم ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی بنیادی وجہ ایک دوسرے کے بارے میں مناسب معلومات کا …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 15 ہزار روپے کی کمی

Gold Prices down

کراچی، 11 اکتوبر 2023: قانون ناٖفذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سٹے بازوں کے خلاف کاروائی سے سونے کی قیمت میں 15 ہزار 5 سو کی کمی ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ تقریباً ایک ماہ کے وقفے کے بعد آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں

انگلش بسکٹ کے لیے مسلسل پانچویں بار’بیسٹ پلیس ٹو ورک‘ کا اعزاز

EBM Recognized as ‘Best Place To Work’ for the Fifth Consecutive Time

کراچی، 11اکتوبر،:2023: پاکستان کی معروف فوڈ کمپنی، انگلش بسکٹ مینوفیکچررز کو تمام انڈسٹریز میں بیسٹ-اِن-کلاس ٹاپ 10 کمپنیوں میں تسلیم کیا گیا ہے اور یہ مسلسل پانچواں موقع ہے جب کو انڈسٹری میں ’کام کرنے کے لیے بہترین جگہ (Best Place To Work)‘ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ …

مزید پڑھیں

جعلی شناختی کارڈ پر گاڑیوں کی خریداری کا انکشاف

Car tax

اسلام آباد 10 اکتوبر 2023: ٹیکس بچانے کے لئےٹیکس نیٹ میں شامل کاروباری افراد کے شناختی کارڈ کو استعمال کر کے گاڑیوں کی خریداری کا انکشاف ہوا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی ٹیکس محتسب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ وہ بے نامی لین دین …

مزید پڑھیں

حکومت کا 10 ہزار ارب کا قرض لینے کا فیصلہ

Govt Borrowing

وفاقی حکومت نے مالی اور بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لئے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) میں اپنی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بانڈز کی فروخت کے ذریعے 10 ہزار ارب روپے سے زائد کا قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وفاقی …

مزید پڑھیں