بارسلونا(اسپین) 23 اکتوبر 2023: ہسپانوی باشندوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف بارسلونہ میں نہ صرف مظاہرہ کیا بلکہ اسرائیل کے ایک بڑے تاجر کے ہوٹل پر قبضہ کر کے فلسطینی پرچم لہرا دہیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے بارسلونا شہر میں ایک …
مزید پڑھیںadmin
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل
اسلام آباد 23 اکتوبر 2023: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے ایندھن کی سپلائی روکنے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر معطل کردیا گیا، 77 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی ایس او …
مزید پڑھیںبھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں دیواروں پرمحفوظ
چنئی (بھارت) 22 اکتوبر 2023: بھارتی شہر چنئی میں 1999 میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ ہیں۔1999 میں چنئی میں ہونے والے ٹیسٹ میں پاکستان نے بھارت کو 12 رنز سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی تھی۔ اس ٹیسٹ میں پاکستان …
مزید پڑھیںفخر زمان فٹ نہ ہوسکے,افغانستان کے خلاف میچ میں نہیں ہوں گے
چنئی (بھارت) 22 اکتوبر 2023: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات نہیں پاسکے ہیں اور وہ افغانستان کے خلاف میچ میں سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ذرائع نے بتایا کہ فخر زمان کے گھٹنے کی انجری کا …
مزید پڑھیںپاکستان کےپروفیسر ڈاکٹر محمد واسع ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی کے ٹرسٹی منتخب
کراچی، 16 اکتوبر 2023: پاکستان کے پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی کے ٹرسٹی منتخب ہوگئے پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع پاکستان کے پہلے نیورولوجسٹ ہیں جو ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے کسی عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع میں اس وقت آغا …
مزید پڑھیںبینکنگ صارفین کو 972.33 ملین روپے کا ریلیف
کراچی 16 اکتوبر 2023: بینکنگ محتسب پاکستان نے رواں سال کے پہلے نو مہینوں (جنوری تا ستمبر) کے دوران 18,431 شکایات کا ازالہ کرکے بینکنگ صارفین کو مجموعی طور پر 972.33 ملین روپے کا مالیاتی ریلیف فراہم کیا ہے۔ یکم جنوری سے 30 ستمبر 2023 تک بینکنگ محتسب کے دفتر …
مزید پڑھیںکینیڈا کے معروف فنشاوے کالج کا دورہ پاکستان
کراچی 16 اکتوبر 2023:کینیڈا کے معروف فنشاوے کالج کے ذمہ داروں نے پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستانی طلبہ کو داخلوں کے حوالے سے آگا ہی دی۔ پاکستانی طلباء کو کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے اور رہنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے فنشاوے کالج نے کراچی میں ایک پروگرام …
مزید پڑھیںترکی نے بچوں کے اسپتال میں جدیدآپریشن تھیٹر قائم کر دیا
اکتوبر 2023 (کراچی) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی کے ہمراہ پاکستان کے سب سے بڑے اور صوبہ سندھ کے واحد بچوں کے ہسپتال نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) میں ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی کی جانب …
مزید پڑھیںدراز اور میزان بینک کے درمیان ای کامرس ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئےشراکت داری
کراچی:16اکتوبر، 2023: پاکستان کے بڑے ای کامرس پلیٹ فارم دراز نے میزان بینک کے ساتھ طویل المدت شراکت داری قائم کی ہے جس کا مقصد میزان بینک اور درازکے صارفین میں ای کامرس اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینا ہے۔ شراکت داری کے تحت دراز اپنے پلیٹ فارم پر بینک …
مزید پڑھیںفیڈریشن کے انتخابات ڈی جی ٹی او کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ
کراچی(16اکتوبر2023)یونائیٹڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے صدر زبیرطفیل،چیئرمین اور سیکریٹری جنرل سندھ ریجن خالد تواب اور حنیف گوہر نے کہا ہے کہ بزنس پینل گروپ اقتدار کی ہوس میں قانونی کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں اورفیڈریشن چیمبر آف کامرس کی موجودہ قیادت ٹریڈ آرگنائزیشن کے قوانین کو روند رہی ہے ،ایف …
مزید پڑھیں