لاہور: بیرون ممالک سے پاکستانیوں کی جانب سے بھیجنے جانے والی رقوم میں ماہ اکتوبر میں 10 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے اعداد شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں بیرون ملک سےآنے والی ترسیالات زر میں مسلسل کمی دیکھی …
مزید پڑھیںadmin
سیل 11:11،بینک الفلاح کے الفامال پر صفر فیصد مارک اپ کی پشکش
کراچی، نومبر 10: پاکستان کے صف اول کے کمرشل بینکوں میں سے ایک بینک الفلاح نے دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ ایونٹ، 11.11 سیل ڈے سے قبل ایک سنسنی خیز اعلان کیا ہے۔ بینک کا اہم ای کامرس پلیٹ فارم الفا مال”ابھی خریدو بعد میں ادا کرو”فیچر کے ساتھ …
مزید پڑھیںیو بی جی نےفیڈریشن کے انتخابات کیلئےتیاریاں مکمل کرلیں: زبیرطفیل
فرار کا راستہ نہیں دیں گے،خالدتواب، غیرقانونی اقدامات کے سامنے لوہے کی دیوار بنیں گے،حنیف گوہر یو بی جی سندھ کورکمیٹی کا اجلاس،مظہرناصر،گلزارفیروز،عمرریحان،ملک سہیل،ملک خدا بخش اوردیگر کی شرکت کراچی:یونائیٹڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے صدر زبیرطفیل نے کہا ہے کہ یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی)نے 30دسمبر کو ہونے …
مزید پڑھیںسموگ کی وجہ سے پنجاب کے 8اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ
لاہور:سموگ کی بد ترین صورتحال کی وجہ سے پنجاب کے 8اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا گیا جو اتوار تک جاری رہے گا،پابندی والے اضلاع میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے،8اضلاع میں آج 10نومبر کی عام تعطیل سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے مختلف …
مزید پڑھیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا
اسلام آباد :پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔ انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ …
مزید پڑھیںپرزہ جات کی خریداری میں گھپلے،پی آئی اے کے دو سابق ملازمین کو جرمانے کی سزا
کراچی: اسپیشل جج اینٹی کرپشن سینٹرل نے ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کے مقدمے میں پی آئی اے طیاروں کے ہرزہ جات خریداری میں بے ضابطگیوں میں شامل ملزمان ڈپٹی جنرل منیجر پی آئی اے شاہد اعجاز اور عبد الوہاب آرائیں کو 40 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کی …
مزید پڑھیںایمریٹس نے سیالکوٹ میں اپنے آپریشنز کے دس سال کامیابی سے مکمل کرلئے
کراچی:دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی ایئر لائن ایمریٹس نے پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں اپنے آپریشنز کے 10 سال کی تکمیل کا فخریہ طور پر اعلان کیا ہے۔ رواں ماہ ایمریٹس سیالکوٹ میں سفری اور کارگو خدمات کی فراہمی کی 10 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ گزشتہ ایک …
مزید پڑھیںزونگ فورجی کے تحت ’ڈیجیٹل ٹرینی ایگزیکٹیو پروگرام 2023‘کا انعقاد
اسلام آباد: پاکستان کے معروف ٹیلی کمیونیکیشن آپریٹر، زونگ فورجی نے ڈیجیٹل دورمیں مستقبل کے لیڈرز کو پروان چڑھانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 2023 کے ڈیجیٹل ٹرینی ایگزیکٹو بیچ کو کامیابی سے مکمل کرلیاہے۔یہ اقدام زونگ فورجی کے ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے،تنوع کو فروغ دینے اور مختلف …
مزید پڑھیںلاہور کے بینک جمعہ کو بینک رہیں گے
کراچی: اسٹیٹ بینک نے اسموگ کی وجہ سے لاہور ڈوژن میں بینکوں کی برانچوں کو جمعہ کو 10 نومبر کو بند کرنے کا اعلان کیاہے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق حکومت پنجاب کے 08 نومبر 2023ء کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور ڈویژن …
مزید پڑھیںبینک الفلاح نےفلسطین کے لیے فنڈز جمع نہ کرنے کی ہدایت واپس لے لی
کراچی : بینک الفلاح نے اپنی برانچز کو فلسطین ایمبیسی کے اکاونٹ میں فنڈز جمع نہ کرنے کی ہدایت واپس لے لی ہے ۔ جمعہ 3 نومبر کو بینک الفلاح کی جانب سے تمام جنرل منیجرز اور گروپ ہیڈز کو ایک لیٹر نمبر 2023-1732 جاری کیا جس کا عنوان ـڈونیشن …
مزید پڑھیں