کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے سائٹ صنعتی ایریا کے صنعتکاروں نے گیس نرخوں میں حالیہ بے تحاشا اضافے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے نتیجے میں کراچی کی صنعتیں چلنے کے قابل نہیں رہیں گی اور زیادہ تر صنعتیں (برآمدی، عام صنعتیں) اپنی بقا …
مزید پڑھیںadmin
رینجرز کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کے لیےگرانٹ کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ہیلی کاپٹر کی مرمت اور دیکھ بھال کے لیے پاکستان رینجرز (سندھ) کے لئے میں 47.45 ملین روپے کے زرمبادلہ کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد …
مزید پڑھیںوادی نیلم میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ
مظفر آباد:وادی نیلم کے سیاحتی مقامات پر گزشتہ روز پڑنے والی برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ہر طرف ٹھنڈی اور یخ بستہ ہواوں کا راج ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے سیاحتی مقامات پر گزشتہ روز پڑنے والی برف باری کی وجہ …
مزید پڑھیںفروری 2024 تک پی آئی اے کو بیچنے کا فیصلہ
اسلام آباد:آحکومت نے مالی خسارے کو کم کرنے کے لئے فروری 2024 تک پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کیا ۔ اس سلسلے میں پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری پر مثبت انداز سے کام آگے بڑھ رہا ہے …
مزید پڑھیںایم کیو ایم دفتر آمد پر ن لیگی رہنماکاموبائل گم
کراچی: ایم کیو ایم دفتر آمد پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا موبائل فون گم ہو گیا ہے ۔ اتوار کو مسلم لیگ (ن) کےا یک وفد نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے مرکز کا دورہ کیا اور ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول …
مزید پڑھیںون ڈش،وقت کی پابندی نہ کرنے پر شادی ہالزکیخلاف کریک ڈاؤن
فیصل آباد:ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ون ڈش اور وقت کی پابندی نہ کرنے والے شادی ہالز اور مارکیز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9شادی ہالز کو ساڑھے سات لاکھ روپے جرمانہ‘ تین مارکیز سیل اور دو کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔ایک منیجر کو گرفتار کر کے حوالہ …
مزید پڑھیںحکومتی قرضوں میں کمی
اسلام اآباد : اگست 2023 کے مقابلے میں ستمبر 2023 میں وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں 2.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جنوری 2011 کے بعد یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔ اگست 2023 کے آخر میں 64 کھرب روپے کی بلند …
مزید پڑھیںآئی او بی ایم اسلامک بینکنگ و فنانس کانفرنس 14 نومبر سے شروع ہو گی
کراچی، 10 نومبر، 2023۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (آئی او بی ایم) نے 14 نومبر تا 15 نومبر 2023 اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کے موضوع ساتویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور …
مزید پڑھیںڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا مطالبہ کر دیا
کراچی : ڈیری فارمرزمہنگائی کو جواز بناتے ہوئے دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ہفتے کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈیری فارمرز ایسوایشن نے دودھ کی قیمت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ ڈیری فارمرز کا کہنا تھا کہ تھا …
مزید پڑھیںبینکوں کاگیس کی درآمدی ایل سی کھولنے سے انکار
کراچی: سردیوں میں گیس کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ بینکوں نے گیس کی درآمدی ایل سی کھولنے سے انکار کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کے بعد گیس کا قلت کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے کیونکہ ایس ایس جی سی نے موسم …
مزید پڑھیں