کوئٹہ ، 29 ستمبر 2023: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں میلاد النبی ﷺ کے جلوس کی تیاریوں کے دوران خود کش دھماکے میں کم از کم 50 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشکوری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے …
مزید پڑھیںadmin
ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع ہو گی یا نہیں؟
اسلام آباد، 29ستمبر 2023: کل 20 ستمبر کو ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے آخری تاریخ ہے اور اگر کسی نے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروایا تو وہ ٹیکس نیٹ سے باہر ہوجائے گا۔ اس وقت تاجر اورعوام پریشان ہیں کہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع ہو گی …
مزید پڑھیںسولر پینل کی درآمد: منی لانڈرنگ کا ایک اور کیس پکڑا گیا
کراچی, 28 ستمبر 2023: کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن نے کراچی سے تعلق رکھنے والے سولر کے ایک درآمد کنندہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے ۔ درآمد کنندہپر الزام ہے کہ الیکٹرانک طور پر غلط اور جعلی درآمدی دستاویزات درج کرکے اور الیکٹرانک امپورٹ فارمز کا …
مزید پڑھیںدوسروں کی ذلت پہ ہنسنا
مشتاق احمد یوسفی۔میں آفس میں آتے ہی ایک کپ چائے ضرور پیتا ہوں۔ اُس روز ابھی میں نے پہلا گھونٹ ہی بھرا تھا کہ اطلاع ملی: کوئی صاحب مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔ میں نے کہا: بھجوا دیجئے۔ تھوڑی دیر بعد دروازہ کھلا اور شلوار قمیض پہنے‘ گریبان کے بٹن …
مزید پڑھیںمیٹرک بورڈ نے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دہم جماعت برائے سال2023 کے سالانہ امتحانات سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ یہ نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں۔ بورڈ کی جانب سے باقاعدہ تقریب کا اہتمام پاکستان سینٹر ل ہومیو پیتھک …
مزید پڑھیںپاکستان اسٹاک ایکسچینج کےایس ای 100 اندیکس کی کمپنیوں کو ریکارڈ منافع
مایوس کن معاشی حالات، بیرونی کھاتوں کے دباؤ، مالی سال 23 میں اب تک کی سب سے زیادہ مہنگائی پڑھنے، اوربڑےشعبوں کی پیداوار میں کمی کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کے ایس ای 100 انڈیکس کی کمپنیوں کے منافع میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور مالی سال …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک کا 30 ستمبر کو ٹیکس وصولی کے برانچیں کھولنے کا اعلان
کراچی ،28 ستمبر 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا یے کہ 30 ستمبر 2023ء کو سرکاری وصولیوں/ ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی وصولی کے لیے بینکوں کی مخصوص برانچیں کھلی رہیں گی۔ ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی غرض سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …
مزید پڑھیںسرمایہ کاروں نے دو ماہ میں 49 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کر دیئے
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور منافع کی واپسی میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست) میں 74.46 فیصد اضافے کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 49.2 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے …
مزید پڑھیںذخیرہ اندوزوں اور اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن: یوریا کی قیمت میں 600 روپےکی کمی
یوریا ذخیرہ کرنے والوں اور اسمگلروں کے خلاف حکومت کے کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں اوریوریا کی فی بوری کی قیمت میں 500 روپے سے 600 روپے تک کم ہو گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے، عبوری وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے گندم، چینی، یوریا اور تیل …
مزید پڑھیںکسٹم نے پانچ کروڑ مالیت کا اسمگلنگ کا سامان ضبط کر لیا
کوئٹہ: کوئٹہ کسٹمز کی اسمگلنگ اور اسمگلنگ کے خلاف مہم میں مزید5 کروڑ روپے مالیت کے خشک میوہ جات، چینی اور یوریا کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی گئی۔ بلوچستان-پنجاب بارڈر پر رکھنی فیلڈ یونٹ نے ایک ٹرک کو روک کر بڑی مقدار میں خشک میوہ جات برآمد کر …
مزید پڑھیں