ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

admin

ایف سی بلوچستان کی سال 2023 میں کارروائیاں، چینی، یوریا کھاد، گندم کی اسمگلنگ ناکام بنادی

urea

اسلام آباد: فرنٹیئر کور (ایف سی)بلوچستان (نارتھ)نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سال 2023 کے دوران انسداد اسمگلنگ کی کارروائیاں کیں اور چینی، یوریا کھاد، گندم اور دیگر غیر قانونی اشیا کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سال2023 میں چینی 3437 میٹرک ٹن، یوریا کھاد 2441 میٹرک …

مزید پڑھیں

اوگرا نے ماہ جنوری کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

LPG

لاہور:اوگرا نے ماہ جنوری کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ فی کلو قیمت میں 2روپے اضافے سے گھریلو سلنڈ19روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت71روپے مہنگا ہو گیا،سرکاری پیداواری قیمت میں 1330روپے فی میٹرک ٹن اضافہ ہو گیا۔2روپے اضافے سے ایل پی جی کی فی …

مزید پڑھیں

کار ساز کمپنیوں کے عارضی بحال لائسنس دوبارہ معطل

company licenses

اسلام آباد: نگران حکومت میں کارمینوفیکچررز کیخلاف بڑے ایکشن کے بعد دیے جانے والے عارضی ریلیف کی مدت ختم ہونے پر کار مینو فیکچررز کیعارضی طور پر بحال لائسنس دوبارہ معطل ہوگئے-میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل وزارت صنعت و پیداوار نے تین بڑی کار کمپنیوں کے معطل شدہ …

مزید پڑھیں

فلائی جناح کا بکنگ ادائیگی کیلئے ون لنک کے ساتھ اشتراک

Fly Jinnah

کراچی: پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے مسافروں کیلئے پروازوں کی با آسانی بکنگ کی ادائیگی کیلئے ون لنک کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ جس کے تحت مسافروں کے پاس ادائیگی کے عمل کو مکمل کرکے اپنی بکنگ کی تصدیق کیلئے ایک مخصوص وقت کی سہولت دستیاب …

مزید پڑھیں

کینو کی برآمدات میں 50فیصد کمی کا خدشہ

kINNOW

کراچی: کینو کے معیار کے مسائل کیو جہ سے پاکستان سے کینو کی 22کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ خطرے میں پڑگئی، پانچ ماہ کا سیزن ڈیڑھ ماہ تک محدود رہا، پچاس فیصد پراسیسنگ فیکٹریاں بند ہوگئیں، ایکسپورٹ آرڈرز میں نمایاں کمی کا سامنا، کینو کی صنعت سے وابستہ چار لاکھ افراد …

مزید پڑھیں

جے ایس بینک کا ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کا عزم

JS bank

مظہر علی رضا کراچی: پاکستان کے تیزی سے ترقی کرنے والے بینک جے ایس بینک نے نئے سال میں اپنے صارفین کو بہترین مالیاتی خدمات فراہم کرنے اور بینک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے اپنا سفر جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔۔ جے …

مزید پڑھیں

سردی کے بڑھتے ہی قدرتی گیس کاشارٹ فال اپنی شدت اختیار کر گیا

weather

پہاڑی و دور دراز علاقوں کے ساتھ اب میدانی علاقوں میں بھی عوام کیلئے کھانا پکانا مشکل ہوگیااوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلواضافہ کر دیا گیا اوگرا نے ماہ جنوری2024کیلئے ایل پی جی …

مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا

Pakistani Cricket Team

لاہور: پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔چھ روزہ کیمپ کے پہلے روز، اعظم خان، حسیب اللہ خان، عمیر بن یوسف، عارف یعقوب، محمد عامر خان اور محمد عمران شریک نہیں۔ کھلاڑی کیمپ کمانڈنٹ یاسر عرفات اور کوچز کی …

مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23جاری

Governor state bank

کراچی: بینک دولتِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2022-23 کے مطابق متعدد بیرونی اور ملکی معاشی دھچکوں (shocks)کے باعث مالی سال 2023 غیر معمولی طور پر ہمت آزما رہا، جسے دیرینہ ساختی کمزوریوں نے مزید دشوار بنادیا، اور معاشی سرگرمیوں میں سکڑا …

مزید پڑھیں

سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا کھیلوں اور تعلیم کے فروغ میں سرگرم عمل

sindh cycling association

کراچی: سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کھیلوں، تعلیم کے فروغ میں سرگرم عمل زندگی کی ممتاز شخصیات کو قومی یکجہتی ایوارڈ 2024 دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سینئر اسپورٹس آرگنائزر فقیر محمد گلزار جونیئر نے کہا ہے کہ سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن عرصہ 42 سال سے اپنی مدد آپ کے جذبے …

مزید پڑھیں