اسلام آباد: ملک میں بجلی کی طلب 13ہزار 500میگاواٹ رہ گئی ہے جبکہ شارٹ فال 5ہزار 5سو میگا واٹ ہونے کے باعث عوام کو بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سردی کے باعث بجلی کی مجموعی طلب کم ہوکر صرف 13ہزار 500میگاواٹ رہ …
مزید پڑھیںadmin
پنجاب میں سموگ پر قابو پانے کے لیے بین الاقوامی وفد کی خدمات طلب
لاہور : نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سموگ بڑھنے کی اصل وجوہات سامنے لانے کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹس سے سٹڈی کرانے کا فیصلہ کیا ہے، سنی سنائی باتوں اور قیاس آرائیوں کے ذریعے اسموگ پر قابو نہیں پا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی …
مزید پڑھیںایف پی سی سی آئی انتخابات میں ہم مکمل فتح کی جانب بڑھ رہے ہیں،مومن علی ملک
بزنس کمیونٹی کی اکثریت نے یو بی جی کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے،30دسمبر کو اعلان ہونا باقی ہے کراچی: (27دسمبر2023) یونائٹیڈ بزنس گروپ (یوبی جی)کے نوجوان رہنما مومن علی ملک نے کہا ہے کہ بزنس مین پینل کے ناکام ترین اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے، اب …
مزید پڑھیںفیڈریشن کی اچیومنٹ ایوارڈ تقریب ناکام ہو گئی
کراچی: فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کا اسلام آباد کے مہنگے مقامی ہوٹل میں ہونے والے اچیومنٹ ایوارڈکی ناکامی نے فیڈریشن چیمبر میں برسراقتدار بزنس مین پینل(بی ایم پی)کیلئے30دسمبر کے انتخابات میں پریشانیاں پیدا کردیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ایف پی سی سی …
مزید پڑھیںپاکستان بزنس فورم نے سال 2023 کو معاشی طور پرغیر معمولی سال قرار دے دیا
کراچی: پاکستان بزنس فورم نے سال 2023 کو معاشی طور پرسخت اور غیر معمولی سال قرار دے دیا. سال 2023 میں روپیہ ایک ڈالر کے مقابلے میں 56 روپے تک گرا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بزنس فورم نے سال 2023 کو معاشی طور پر بدترین سال قرار دے دیا، پاکستان بزنس …
مزید پڑھیںپاکستان کی کیش اکانومی میں سینکڑوں ارب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ
کراچی: ملک میں گزشتہ 5 ماہ کے دوران کیش اکانومی میں 475 ارب روپے سے زائد کی کمی آگئی۔ٹاپ لائن سکیورٹیز کے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دستاویزی کرنسی کم ہو کر 8.7 ٹریلین روپے رہ گئی ہے، جو 30 جون 2023 کو 9.1 ٹریلین روپے کے عروج پر تھی۔ …
مزید پڑھیںبینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا میں نمایاں کمی
کراچی : بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا میں نومبر کے دوران سالانہ بنیاد پر 3.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں بینکوں کی جانب سے جاری کردہ پرسنل لونز کا حجم 246 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال نومبر …
مزید پڑھیںہواوے نے پاکستانی پی وی سسٹمز کے لیے وائٹ پیپر جاری کر دیا
اسلام آ باد: پاور انفراسٹرکچر بورڈ(پی پی آئی بی)، سی ای آر اے ڈی اور ہواوے پاکستان نے مشترکہ طور پر فوٹو وولٹک سسٹمز کے لئے آرک فالٹ سرکٹ انٹرپٹر ((اے ایف سی آئی) پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے،یہ شمسی توانائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک بڑی پیش …
مزید پڑھیںامریکی کافی برانڈوالے کپ کیساتھ خبریں پڑھنے پراینکر برطرف
انقرہ: ترکی کے ٹی وی نے مشہور کافی برانڈ سٹار بکس کے کپ کے ساتھ نیوز بلیٹن کرنے پر اپنی ایک نیوز اینکر میلٹم گنائے اور نیوز ڈائریکٹر کو نوکری سے برطرف کر دیا۔ میڈیرپورٹس کے مطابق ٹی جی آر ٹی خبر ٹی وی نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر …
مزید پڑھیںٹویوٹا کی کرولا کراس آٹو انڈسٹری میں گیم چینجر ثابت
بھوربن: پاکستان کی پہلی لوکل مینوفیکچرڈ ہائی برڈ الیکٹرک ایس یو وی "ٹویوٹا کی کرولا کراس” ایندھن کی بچت اور ماحولیات کے تحفظ کی خصوصیات کی بناء پر آٹو انڈسٹری میں گیم۔چینجر ثابت ہوگی، علی اصغر جمالی سی ای او انڈس موٹر کمپنی انڈس موٹر کمپنی نے (آئی ایم سی) …
مزید پڑھیں