کراچی: مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ اور ٹیلی نار پاکستان نے ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے دائرے میں جدت کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے عزم کو مضبوط کرنے کے لیے اتحاد کیا ہے۔ اس تجدید شدہ شراکت کے ذریعے دونوں ادارے جدید ترین حل تیار کرنے پر توجہ …
مزید پڑھیںadmin
زونگ فورجی نے کسٹمر سروسز کی بہتری کے لئےمہم کاآغازکردیا
اسلام آباد:پاکستان میں صف اول کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی زونگ فورجی نے ماہ دسمبر کے دوران ملک گیر مارکیٹ وزٹ سمیت کسٹمر کے تجربات پرمبنی مہم کا آغاز کردیاہے جس کا مقصد صارفین، ملازمین اور اسٹیک ہولڈرز کو ایک جدید اور نئے تجربہ سے مستفید کرتے ہوئے بہترین سروسز کی …
مزید پڑھیںحج درخواستوں کے لئے بینک برانچیں ہفتہ اور اتوار کو کھولنے کا اعلان
کراچی: حج 2024ء کے لیے درخواستیں مع واجبات جمع کرنے کے لیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ اور اتوار کو کھلی رہیں گی۔بینک دولت پاکستان نے عازمینِ حج کو حج 2024ء کے درخواست فارم اور واجب الادا رقم جمع کرانے میں سہولت دینے کی خاطر وزارتِ مذہبی امور اور بین …
مزید پڑھیںآغوش کالج مری کے طلبہ کی ایجوکیشنل ایکسپو میں شرکت
اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر انتظام آغوش کالج مری کے طلبہ نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقدہ ایجوکیشنل ایکسپو میں شرکت کی اور تین مختلف مقابلوں میں پوزیشنز حاصل کیں جن میں دینیات کوئز میں جماعت نہم کے محمد طاہر نے پہلی ، اردو تقریر میں جماعت ہفتم کے …
مزید پڑھیںپاکستان کی 100 ارب ڈالر ایکسپورٹ ویژن کے لیے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسل کا اہم اجلاس
اسلام آباد: پاکستان کی 100 بلین ڈالر ایکسپورٹ ویژن کے لیے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسل کا اہم اجلاس جمعہ کو وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز کی زیر صدارت منعقدہ ہوا ۔ کونسل میں برامدی شعبے کی نمایاں شخصیات بشمول مصدق ذوالقرنین، فواد انور، شاہد سورتی، میاں احسن، یعقوب احمد، عامر فیاض …
مزید پڑھیںپائیدار مستقبل میں ٹیکنالوجی سیپ کا اہم کردار
کراچی : بین القوامی ٹیکنالوجی سیپ (ایس اے پی )کے منیجنگ ڈائریکٹر برائے پاکستان، عراق اور افغانستان ثاقب احمد نے پاکستان اور عالمی سطح پر پائیداری کو فروغ دینے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سلوشنز کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایس اے پی ”انٹیلیجنٹ انٹرپرائز“ کی سوچ کے ساتھ …
مزید پڑھیںصوبہ سندھ میں تیل اور گیس کے اہم ذخائر دریافت
کراچی: پاکستان کے توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے اور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ میں تیل اور گیس کے نئے اورخاطر خواہ ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا۔ یہ پیش رفت پاکستان کے لئے بہت …
مزید پڑھیںایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کی ٹیموں کی تشکیل مکمل
کراچی : ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ریٹینشن اور ٹریڈ ونڈو کا عمل مکمل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے محمد عامر،شرجیل خان کو ریلیزکردیا جبکہ شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ جیمز ونس، حسن علی اور شعیب ملک بھی کراچی …
مزید پڑھیںمیزان بینک کی فری لانسرز کو ٹیکس کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بی فائلر کے ساتھ شراکت داری
کراچی: میزان بینک، پاکستان کے معروف اسلامی بینک نے حال ہی میں فری لانسرز کے لیے دستیاب ٹیکس کی سہولت کی خدمات کو بڑھانے کے لیے بی فائلر کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ اس تعاون کا مقصد میزان فری لانسر اکاؤنٹ ہولڈرز بشمول میزان ڈیجی فری لانسر اکاؤنٹس کے …
مزید پڑھیںکارانداز پاکستان کی جانب سے اوپن بینکنگ پر پہلی گول میزکانفرنس کا انعقاد
کراچی: پاکستان میں مالی شمولیت کے فروغ اور ڈیجیٹل تبدیلی میں پیش پیش معروف ڈویلپمنٹ فائنانس فرم،کارانداز نے ریگولیٹرز،بینکوں اور فِنٹیک کے نمائندوں سمیت ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز اور انڈسٹری سٹیک ہولڈرز کے ساتھ اوپن بینکنگ پر گفتگو کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا، جس …
مزید پڑھیں