ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

admin

بزنس مین پینل نے فیڈریشن کے انتخابات میں سیاسی مداخلت پر وزیر اعظم سے مدد مانگ لی

FPCCI

لاہور: فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی ) میں برسر اقتدار گروپ بزنس مین پینل نے یونائنٹیڈ بزنس گروپ پر سیاسی مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے فیڈریشن کے انتخابات میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے مدد مانگ لی ہے۔ …

مزید پڑھیں

چائینز کمپنی تیسری انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش میں شرکت کرے گی

Pakistan Association of Exhibition Industry..

اسلام آباد :چائینز کمپنی نے پاکستان میں ہونے والی تیسری انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ ڈائریکٹر بیجنگ ڈائنامک پاور کمپنی لمیٹڈ سرفراز ملک اوراے جے اے ہولڈنگ(ہانگ کانگ) لمیٹڈ اور جیانگسی چائنا ورلڈ وائیڈ ایکولوجیکل ایگریکلچر کمپنی لمیٹڈ،گوانگڈون جنسن مینجمنٹ اینڈ کنسلٹنگ کمپنی لمیٹڈ ،رائن انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں

فیڈریشن کے انتخابات میں یونائٹیڈ بزنس گروپ کا پلڑا بھاری ہے: زبیر طفیل

Zubair Tufail

  کراچی : یونائیٹڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے صدر زبیرطفیل نے کہا ہے کہ30 دسمبر2023کو ہونے والے ایف پی سی سی آئی انتخابات میں اس بار مخالفین کے جعلی ووٹوں کے ذریعہ اقتدار پر قبضہ کرنے کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ انہو ں نے کہا ہے کہ پاکستان …

مزید پڑھیں

ایف بی آر کی کاروباری ریکارڈکے حوالے سے نئی ہدایات جاری

Record Keeping Guidelines

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 500,000 روپے تک کے سالانہ ٹرن اوور والے کاروبار کے لیے تازہ ترین ریکارڈ کیپنگ کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ نئے رہنما اصول انکم ٹیکس رولز، 2002 میں ترمیم کے ذریعے کی نافذ کئے گئے جو …

مزید پڑھیں

مالی سال 2023 میں ملکی و غیر ملکی کمپنیوں پر 5.3 ارب روپے کے جرمانہ

SECP

اسلام آباد : سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ما لی سال 2023 میں کمپنیوںپر قوانین کی خلاف ورزی پر 5.3 ارب روپے کا مالی جرمانہ عائد کیا ہے۔ ایس ای سی پی سالانہ رپورٹ کے مطابق سخت نگرانی نے کارپوریٹ خاص طور پر غیر فہرست شدہ کمپنیوں میں …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک 12 دسمبر کو شرح سود میں کمی کرے گا؟

SBP ASA Microfinance

اسلام آباد : بینک دولت پاکستان 12 دسمبر 2023 کو اپنی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرنے والا ہے۔ معاشی تجزیہ کا توقع کر رہے ہیں کہ اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو موجود 22 فیصد کی شرح پر برقرار رکھے گا۔ فیصلے پر اثر انداز ہونے والے اہم معاشی اشاروں میں …

مزید پڑھیں

حکومتی قرضوں میں ایک ہزار 600 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کے کل قرض (ملکی اور بیرونی) اسٹاک میں ایک ہزار 641 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے جولائی تا اکتوبر کے دوران مرکزی …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے فرد سے دکاندار کو ادائیگی کی اجازت دے دی

P2M SBP

کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنے زیرِ نگرانی مالیاتی اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ فرد سے دکاندار / تاجر کو ادائیگی (پی ٹو ایم) بذریعہ ’راست‘ کی سہولت اپنے صارفین کو دے سکتے ہیں۔ ’راست‘ پی ٹو ایم سہولت سے دکاندار مختلف طریقوں سے ادا کردہ …

مزید پڑھیں

مارکنگ پبلشنگ پاکستان نے سعودی عرب میں عالمی گورمنڈ ایوارڈز میں چار ایوارڈ جیت لئے

global Gourmand Awards

ریاض: مارکنگز پبلشنگ، پاکستان کے پبلشنگ ہاؤس جو کہ اپنی شاندار کافی ٹیبل کتابوں اور غیر معمولی اشاعتوں کے لیے مشہور ہے، کو ریاض میں اس سال کے گورمنڈ ایوارڈز میں چار ایوارڈز سے نوازا گیا۔ 198 ممالک کے خلاف مقابلہ کرتے ہوئے، مارکنگز نے پہلے ہی 2014 سے پانچ …

مزید پڑھیں

پانچ بڑے بینکوں کی پالیسیاں عالمی معیار سے کم تر قرار

FFP Report

اسلام آباد: ایک جائزے میں پانچ پاکستانی کمرشل بینکوں نے ماحولیاتی تبدیلی، انسانی حقوق، صنفی مساوات، ٹیکس اور مزدوروں کے حقوق سمیت دیگر پالیسیوں کے حوالے سے کم اسکور کیا ہے۔ پاکستان میں پانچ سرکردہ کمرشل بینکوں کی پالیسی رینکنگ "پاکستان میں بینکوں کی پائیداری کی پالیسیوں کا بینچ مارکنگ” …

مزید پڑھیں