ریاض:سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ پاکستان سمیت 25 ممالک میں غیر ضروری …
مزید پڑھیںadmin
ماسٹر کارڈ اور نیم کا پاکستان میں ایمبیڈڈ فائنانس کی سنگ بنیاد ڈالنے کاعزم
کراچی: نیم، جو پاکستان کا پہلا ایمبیڈڈ فائنانس پلیٹ فارم ہے، اپنی سرگرمیوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے ماسٹرکارڈ کے ساتھ شراکت داری کر رہا ہے۔ ماسٹر کارڈ، ایک عالمی فنانس اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو عالمی سطح پرمالی شعبے میں اپنا کام سرانجام دے رہی ہے۔ اس …
مزید پڑھیںکانووکیشن 2023، آئی بی اے کراچی میں1,184 ڈگریوں کی تقسیم
کراچی : انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی نے اپنے مین کیمپس میں2023 کی کلاس کے لیے کانووکیشن کی تقریب منعقد کی۔ یہ ایک یادگار تقریب رہی کیونکہ اس میں 1,184 گریجویٹس کو کئی شعبوں میں ڈگریاں دی گئیں۔ اس تقریب میں چھ انڈرگریجویٹ پروگراموں کے 776 گریجویٹس، دس پوسٹ …
مزید پڑھیںای ویزہ سے پاکستانیوں کے لئے ترکی جانا ہوا آسان
ترکی نے بغیر کسی پریشانی کے پاکستانیوں کے لئے ای ویزا سروس کا آغاز کیا ہے، جس سے سیاحوں اور کاروباری مسافروں کو ترکی کے قونصلیٹ کا دورہ کیے بغیر اپنا ویزا حاصل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ سروس عام پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے دستیاب ہے جن کے …
مزید پڑھیںسیمنٹ کی فروخت میں 2.12فیصد کمی
لاہور: آل پاکستان سیمنٹ مینوفیچکررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2023میں سیمنٹ کی فروخت 2.12فیصد کمی سے 3.924ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال نومبر میں 4.0099ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.862ملین ٹن کے مقابلے میں 3.262ملین ٹن …
مزید پڑھیںیو مائیکرو فنانس بینک کو1.4ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع
اسلام آباد: پاکستان میں مائیکروفنانس کے شعبہ میں سب سے تیزترقی کرنے والے یو مائیکرو فنانس بینک نے 30 نومبر 2023 کو اسلام آباد میں منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2023 کو ختم ہونے والی ششماہی کے مالیاتی نتائج جاری کردیے ہیں۔ رواں سال 2023کی …
مزید پڑھیںگیس نرخوں کے خلاف 4دسمبر کو کراچی کی تمام صنعتیں بند کرنے کا اعلان
کراچی : کرا چی کے صنعتکاروں نے گیس ٹیرف میں بے پناہ اضافے کے خلاف احتجاج جاری رکھتے ہوئے 4دسمبر بروز پیر کو تمام صنعتیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اوگرا کے طے کردہ گیس نرخ 1350 روپے فی ایم ایم بی …
مزید پڑھیںپاکستان اور کویت کے مابین اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
کویت: پاکستان نے مختلف شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے کویت کے ساتھ سات معاہدوں اور مفاہمت کی تین یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ ان معاہدوں پر نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور کویت کے پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ طلال الخالد …
مزید پڑھیںحسن علی کراچی کنگز میں شامل، عماد وسیم کی اسلام آباد یونائٹڈ میں شمولیت
لاہور: پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ کے مقابلے ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائٹڈ کا کلر پہنیں گے۔ اسلام آباد یونائٹڈ نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں حاصل کیا ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹگری کے …
مزید پڑھیںبیٹر امام الحق کی اہلیہ کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا دیا گیا
لاہور:حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے اہلیہ انمول محمود سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس کا انکشاف کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کھلاڑی نے اپنے مداحوں کو اہلیہ کے حقیقی سوشل میڈیا …
مزید پڑھیں