ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

پاکستان میں ہر سال 3.5 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں

Heatstroke

کراچی، 07 نومبر 2024: ماہرین فالج نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 3.5 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، جن میں سے تقریباً 40 فیصد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ فالج کا مرض پاکستان میں بہت عام ہے اور اس کی شرح اموات …

مزید پڑھیں

چین اپنی وسیع مارکیٹ کو دنیا کے لیے بہترین مواقع میں تبدیل کرے گ

CIIE

شنگھائی (شِنہوا)،06 نومبر 2024: چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے عزم ظاہر کیا ہے کہ چین اپنی وسیع مارکیٹ کو دنیا کے لیے بہترین تجارتی مواقع میں تبدیل کرے گا، اور اس حوالے سے عالمی تعاون اور کھلے پن کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے یہ بات شنگھائی …

مزید پڑھیں

ایتھوپیا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے جو روایتی فیول گاڑیوں پر پابندی عائد کرے گا

Ethiopia

ایتھوپیا، 06 نومبر 2024: ایتھوپیا کی حکومت نے عالمی سطح پر ماحولیات کی حفاظت اور توانائی کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک انقلابی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوری 2025 سے، ایتھوپیا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا جو روایتی فیول گاڑیوں پر پابندی عائد کرے …

مزید پڑھیں

جام کمال خان کی قیادت میں پاکستان کی عالمی مارکیٹ میں نئی کامیابیاں

JAM KAMAL KHAN

پاکستان کی تجارتی تاریخ میں ایک نیا باب لکھا گیا ہے، جب وزیر تجارت جام کمال خان کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے ملائیشیا کے لیے پاکستان کی پہلی سائیڈر شہد کی کھیپ روانہ کی گئی۔ یہ نہ صرف پاکستانی زرعی مصنوعات کی عالمی سطح پر پذیرائی کا آغاز ہے …

مزید پڑھیں

کرم اسکوئیر سے انٹر سٹی اڈوں کی مکمل پابندی برقرار

کراچی, 6 نومبر 2024: سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے کراچی کے کرَم اسکوائر سے انٹر سٹی بسوں کے اڈے ختم کرنے کی پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے کیس نمبر 2917/2021 میں درخواست گزاروں کے حق میں اسٹے آرڈر دینے کی استدعا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ای ایم آئیز اور پی ایس اوز/پی ایس پیز کے پائلٹ آپریشنز کا آغاز

کراچی، 05 نومبر 2024: پاکستان میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے جدید ادائیگی کے نظام کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم منظوری دی ہے۔ بینک دولت پاکستان نے میسرز ٹوکو لیب پرائیویٹ لمیٹڈ اور …

مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب کا الیکٹرانک مارٹگیج رجسٹر کی تعارفی تقریب سے خطاب

M.AURANGZEB

کراچی، 05 نومبر 2024: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں ایس ای سی پی کے الیکٹرانک مارٹگیج رجسٹر کی تعارفی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یورو بانڈز اس وقت لانچ کرے گا جب ہماری کریڈٹ ریٹنگ بی کیٹگری تک پہنچ جائے گی۔ …

مزید پڑھیں

آرامکو نے پاکستان میں اپنا دوسرا فلنگ اسٹیشن اسلام آباد میں کھول دیا

Aramco

اسلام آباد، 05 نومبر 2024: دنیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی سعودی آرامکو نے پاکستان میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کرتے ہوئے اسلام آباد میں اپنا دوسرا فلنگ اسٹیشن قائم کر دیا۔ اس سے قبل کمپنی نے لاہور میں اپنا پہلا برانڈڈ فیول اسٹیشن کھولا تھا، جس کے …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے چیف آپریٹنگ آفیسر کی تعیناتی

Farrukh H Sabzwari

کراچی، 05 نومبر 2024: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فرخ ایچ سبزواری کو آئندہ تین سال کے لئے نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرخ ایچ سبزواری 18 نومبر 2024 سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا عظیم منصوبہ

UAE

متحدہ عرب امارات،04 نومبر 2024: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اتحاد ریل کے منصوبے نے نہ صرف ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے کی راہیں ہموار کی ہیں بلکہ خطے میں رابطے کی نئی جہتیں بھی کھولی ہیں۔ یہ منصوبہ سعودی عرب، قطر، کویت، اور عمان کے ساتھ …

مزید پڑھیں