کراچی: 09 ستمبر 2024 ، ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے 16 ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب کی صدارت کرتے ہو ئے کیا۔ انہوں نے چاول کی بر آمدات کو 4ارب ڈالر تک پہنچانے پر رائس ایکسپورٹرز کی …
مزید پڑھیںEisha
اسٹیٹ لائف کے ششماہی نتائج
اسلام آباد: 09 ستمبر 2024، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان (ایس ایل آئی سی) نے اپنے ششماہی نتائج میں 18 بلین روپے کے مجموعی منافع کا اعلان کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 80 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ سی ای او …
مزید پڑھیںگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا یوم فضائیہ پر پیغام
کراچی: 07 ستمبر 2024، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 7 ستمبر فضائی سرحدوں کے دفاع کی جانب پاک فضائیہ کے غیر متزلزل عزم کی یاد دلاتا ہے۔ تاریخ ساز دن کے موقع پر وطن کی فضائی سرحدوں کی …
مزید پڑھیںملک بھر میں فی تولہ سو نے کی قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی
کراچی: 07 ستمبر 2024، ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاو 2 ہزار روپے کم ہوا ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہو گئی۔گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کا بھاو 1714 روپے کم ہو …
مزید پڑھیںوزیرِ اعلی سندھ کے حکم پر سول اسپتال کراچی کی بجلی بحال
کراچی:07 ستمبر 2024، وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر سول اسپتال کی بجلی بحال کر دی گئی ہے۔کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق سول اسپتال کی بجلی بحال کر دی گئی ہے، سول اسپتال میں آنے والا فالٹ اندرونی نوعیت کا تھا۔ اس سے قبل وزیرِ …
مزید پڑھیںجعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتار
کراچی: 07 ستمبر 2024، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافروں کی معاونت میں ملوث امیگریشن اہلکار محمد عدنان کو بھی گرفتارکرلیا …
مزید پڑھیںپاکستان پوسٹ کی بہتری کے لیے ہنگامی بنیادوں پر نئے اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد7ستمبر:۔۔۔پاکستان پوسٹ کے ادارے کی موجودہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر نئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ملک کے بڑے شہروں میں موجود جی پی اوز اور ڈاک خانوں کی عمارات کے کمرشل استعمال سمیت مختلف تجاویز زیر غورہیں اس …
مزید پڑھیںچین اور افریقی کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کا عزم
بیجنگ(شِنہوا) 06 ستمبر 2024،چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) 2024کے اعلیٰ سطحی سربراہ اجلاس کے شرکاء نے کہا ہے کہ چین اور افریقی ممالک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت اپنے اعلیٰ معیار کے تعاون کو مضبوط بنائیں گے۔اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون پر توجہ …
مزید پڑھیںسلور جیولری اور انجیکشن اسمگلڈ کرنے کی کوشش ناکام
کراچی: 06 ستمبر 2024، جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کے انٹرنیشنل آرایول لاؤنج پر تعینات کسٹمز کے عملے نے ترکی سے براستہ دوھا قطر ائر ویز کی پرواز QR 604 سے کراچی پہنچنے والے عبدل روف سانگی نامی مسافر جو کہ انٹرنیشنل آرایئول ھال سے گرین چینل کے راستہ آرایئول ھال سے …
مزید پڑھیںجائیداد کی فروخت پر عائد ٹیکس کے طریقہ کار کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: 06 ستمبر 2024، فیدڈرل ورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی الاٹمنٹ اور ٹرانسفر پر ڈیوٹی کی وصولی اور ادائیگی کے طریقہ کار سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے جمعرات کو جاری …
مزید پڑھیں