ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے اہم ملکی بینکوں (ڈی-ایس آئی بی) کا تعین کردیا

SBP

کراچی: بینک دولت پاکستان نے ڈومیسٹک سسٹمیٹکلی امپارٹنٹ بینکس (ڈی-ایس آئی بی) کے فریم ورک کے تحت 2024ء کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کے تعین کا اعلان کر دیا ہے۔مذکورہ فریم ورک اپریل 2018ء میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اسٹیٹ بینک کا متعارف کردہ فریم ورک …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی کی کورنگی کے صنعتی ایریا میں کارروائی

SFA

کراچی(28 اگست 2024)سندھ فوڈ اتھارٹی کی کورنگی کے صنعتی ایریا میں کارروائی، 21400 لیٹر مضر صحت تیل برآمد کرلیا گیا، کارروائی ڈی جی فوڈ اتھارٹی مزمل ہالیپوٹو کی ہدایت اے ڈی جی بلاول ابڑو نے کی. ڈی جی فوڈ اٹھارٹی کا کہنا تھا کہ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کورنگی انڈسٹریل …

مزید پڑھیں

چین سے برائلر انڈوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

Broiler Eggs

گوانگژو بائیون ایئرپورٹ سے ایک پرواز طویل سفر کے بعد پاکستان کی سرزمین پر اتری۔ طیارے کے کارگو ہولڈ میں خصوصی اشیا کی ایک کھیپ تھی جن میں چینی نسل کے 172,800 گوانگ منگ نمبر 2 سفید پنکھ والے برائلر کے انڈے شامل تھے۔ یہ کھیپ فوشان گاومنگ ڈسٹرکٹ ژنگوانگ …

مزید پڑھیں

بیلاروس کے سفیر کی سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات سے ملاقات

Belarus

اسلام آباد۔26اگست:۔۔۔ پاکستان میں بیلا روس کے سفیر آندرے میٹیلیسا نے وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں آندرے میٹیلیسا نے آئندہ ماہ ستمبر …

مزید پڑھیں

میزان بینک نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعزاز سے نوازا

Arshad Nadeem

کراچی: پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اور جیولن تھرو میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ان کی تاریخی کامیابی پر معروف اسلامی بینک میزان بینک نے اعزاز سے نوازا ہے۔میزان بینک کے ہیڈ آفس میں منعقدہ تقریب میں اولمپک 2024میں شاندار کارکردگی پر ارشد ندیم نے بینک کے بانی صدر …

مزید پڑھیں

وسیع پیمانے پر مانگی جانے والی غیر روایتی اشیاء برآمد

FPCCI

کراچی: جمہوریہ ملاوی کے اعزازی قونصل جنرل عبداللہ ذکی نے کراچی کی تاجر برادری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر مانگی جانے والی غیر روایتی اشیاء پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملاوی کو اپنی برآمدات کو متنوع بنائیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ معمولی تجارتی …

مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی انٹرسٹ ریٹ میں نمایاں کمی کا مطالبہ

FPCCI

کراچی: عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی، نے کہا ہے کہ گزشتہ دو مانیٹری پالیسی میٹنگز میں پالیسی ریٹ میں کمی کا اعلان بہت کم، بہت دیر سے ہوا ہے – کیونکہ کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری کو توقع تھی کہ شرح سود میں زیادہ اور نمایاں …

مزید پڑھیں

پن بجلی منصوبوں کا چین۔ پاکستان دوستی میں نمایاں کردار

China-Pakistan relations

تیان جن (شِنہوا)سینوہائیڈرو فاؤنڈیشن انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (سینو ہائیڈرو) کو حال ہی میں نبی سر ویجھیار واٹر سپلائی منصوبے کے تعمیر کے دوران ان کی سائنسی مہارت پر ایک تعریفی خط ملا ہے۔ پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنہ (پاور چائنہ) سے منسلک سینو ہائیڈرو کئی برس سے پاکستانی بنیادی ڈھانچے …

مزید پڑھیں

ذیابیطس کے مفت علاج کے لیے ملک میں کلینکس کا نیٹ ورک قائم

Diabetes

کراچی: پاکستان بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کو مفت علاج اور طبی معاونت فراہم کرنے کے لئے 3,000 ذیابیطس کلینکس کا نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے۔ اس نیٹ ورک کے تحت روزانہ تقریباً 75,000 مریضوں کو بلا معاوضہ علاج اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ نیشنل ڈائبٹیز نیٹورک کے …

مزید پڑھیں

ملک میں اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

Steel Prices

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام مال کی قیمت اور مقامی سطح پر طلب کی کمی کے باعث اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان میں اسٹیل مصنوعات کی قیمت میں فی ٹن 45 ہزار روپے ہوگئی ہے جس ایک بڑی وجہ عالمی منڈی میں خام مال …

مزید پڑھیں