اسلام آباد: 04 ستمبر 2024، نیسلے پاکستان نے خیبر پختونخوا میں ٹریول رسپانسبلیی فار ایکسپیرنسنگ ایکو ٹورازم ( ٹریک )کے تحت ناران میں ایکو سسٹم اور پائیدار ویسٹ مینجمنٹ پر دوروزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جو کچرے سے پاک مستقبل کےلئے نیسلے کے وژن کا مظہر ہے۔ عطاآباد، سوات، …
مزید پڑھیںEisha
چھ ماہ کے اندر انڈسٹری نہ لگانے والے کا پلاٹ منسوخ کردیا جائے گا
کراچی ۔ 4 ستمبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت ہے کہ صوبے میں بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ہر ضلع میں انڈسٹریل زونز قائم کئے جائیں ۔ انڈسٹریل زونز میں …
مزید پڑھیںشرح سود میں 500 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلان
کراچی: 04 ستمبر 2024 چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اگلی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں کم از کم 500 بیسس …
مزید پڑھیںچین اور 21 افریقی ممالک کے درمیان ٹیکس معاہدوں پر دستخط
بیجنگ(شِنہوا) 3 ستمبر 2024: چین نے اب تک 21 افریقی ممالک کے ساتھ ٹیکس معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جبکہ چینی ٹیکس حکام افریقی ممالک کے ساتھ بین الاقوامی ٹیکس تعاون کو گہرا کرنے کے خواہاں ہیں۔ سٹیٹ ٹیکس انتظامیہ (ایس ٹی اے)کے انٹرنیشنل ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کی سربراہ مینگ یوینگ …
مزید پڑھیںنیشنل بینک آف پاکستان اور مائی زوئی کا مالیاتی شمولیت کے فروغ کےلئے اشتراک
کراچی: 30 اگست 2024 نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی ) نے مالی شمولیت اور خواندگی کے فروغ کےلئے متحدہ عرب امارات کی بڑی فن ٹیک کمپنی مائی زوئی(مائی زوئی) فنانشل انکلوژن ٹیکنالوجیز کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ اس شراکت داری سے متحدہ عرب امارات میں …
مزید پڑھیںایرانی وفد کا غیر سرکاری تجارت کو صفر پر لانے کی ضرورت پر زور
ایران اسلام آباد:29 اگست:ایران کی تامین پیٹرولیم اینڈ پیٹرو کیمیکل انویسٹمنٹ کمپنی (تاپیکو) کے چیف ایگزیکٹیو رضا بابک افغاہی نے ایران اور پاکستان کے درمیان موجودہ تجارت پر تبصرہ کرتے ہوئے سرکاری تجارت کو مکمل طور پر سہولت اور فروغ دے کر دونوں ممالک کے درمیان جاری غیر سرکاری تجارت …
مزید پڑھیںخسارے والے اداروں کی نجکاری اہم ترین
اسلام آباد۔29اگست:۔۔۔وفاقی وزیربرائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ خسارے والے قومی اداروں کی نجکاری اہم ترین معاملہ ہے جس کو قوانین و ضوابط کے مطابق تیزی سے نمٹانا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ملکی معیشت پر نجکاری کے عمل کے مثبت اثرات مرتب …
مزید پڑھیںکے الیکشن 2024میں ساؤتھ زون گروپ تمام سیٹوں پر بلا مقابلہ کامیاب
کراچی 29اگست، 2024 ان خیالات کا اظہار(ریپ) ساؤتھ زون گروپ کے سر براہ عبد الرحیم جانو نے گروپ کے سینیئر وائس چیئرمین محمد امجد، اعزازی سیکریٹری جاوید تار محمد، وائس چیئرمین رفیق سلیمان، محمد حسین کھانڈوالا، چیلا رام کیولانی، صفدر حسین مہکری، عثمان شیخ، اشفاق غفار اور REAPکے کثیر ممبران …
مزید پڑھیںپانی میں کیمیکل ملاکر دودھ بنانے والا جعلی کارخانہ پکڑا گیا
کراچی(29 اگست 2024)کراچی میں پانی میں کیمیکل ملاکر دودھ بنانے والا جعلی کارخانہ پکڑا گیا، کیمیکل سے بنا دودھ تلف کردیا گیا.وزیر خوراک و آبپاشی جام خان شورو کی ہدایت پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے پانی میں کیمیکل ملاکر جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری کے خلاف بھینس کالونی …
مزید پڑھیںسالانہ بنیادوں پر 5.1فیصد اضافہ کے ساتھ 96.8بلین روپے کی آمدن کا اعلان
کراچی:29اگست، 2024 نیشنل بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں 30جون ،2024کو ختم ہونے والی ششماہی مدت کیلئے بینک کے عبوری مختصر مالی نتائج کی منظوری دی گئی بینک نے ایک بار پھر شاندار مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔بینک کی مجموعی آمدن …
مزید پڑھیں