کراچی: 11 ستمبر 2024، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تھر کول سے پاکستان کا طویل المدتی توانائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور پشاور کے صحافیوں کے وفد کی کراچی میں ملاقات ہوئی۔ …
مزید پڑھیںEisha
آئندہ 2ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیاجائے گا
کراچی: 11 ستمبر 2024، تاجر براردری کی جانب سے شرح سود میں غیرمعمولی کٹوتی کے مطالبے کے بعد اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے آج(جمعرات)شرح سود سمیت ملک کی مانیٹری پالیسی سے متعلق فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس طلب کرلیاہے۔اجلاس کے بعداسٹیٹ بینک پریس ریلیز کے …
مزید پڑھیںمعیشت کی بحالی کیلیے ملک بھر میں اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن جاری
کراچی: 11 ستمبر 2024، معیشت کی بحالی کے لیے ملک گیر سطح پر اینٹی اسمگلنگ کریک ڈان کا سلسلہ جاری ہے۔حکومت کی جانب سے ملکی معیشت بحال کرنے کے لیے بڑے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ آٹا، چینی، کھاد اور تیل جیسی اہم اشیا کی اسمگلنگ کے باعث عوام کو …
مزید پڑھیںتعلیمی تبادلوں سے چین ۔ پاکستان کے درمیان آگاہی میں اضافہ
گوئی یانگ (شِنہوا): 11 ستمبر 2024، 24 سالہ پاکستانی طالب علم نعمان خان چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژوکے صدر مقام گوئی یانگ کی جامعہ گوئی ژو میں پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔سول انجینئر بننے کا ارادہ رکھنے والے خان نے کہاکہ چین کے پاس مکمل بنیادی …
مزید پڑھیںبینک مکرمہ کی این سی آر، ویو ٹیک کے ساتھ شراکت داری
کراچی، 11 ستمبر 2024: بینک مکرمہ لمیٹڈ نے ملک بھر میں اپنے سیلف سروس بینکنگ نیٹ ورک کو مؤثر بنانے کے لیےاین سی آرکے چینل پارٹنر ویوٹیک کے ساتھ معاہدہ کیاہے، جس کے تحت بینک اپنی ڈیجیٹل سروسز کی صلاحیتوں اور کسٹمر کے تجربے کو نمایاں طور پر بہتر بنانے …
مزید پڑھیںبزنس لیڈر شپ ہی پاکستان کو معاشی طاقت بنا سکتی ہے
لاہور: 10 ستمبر 2024، سرپرست اعلی اپٹما اور سابق نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے تاجر برادری کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بزنس لیڈرشپ ہی پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔وہ منگل کو پیاف فاؤنڈرز ایل بی ایف الائنس کے امیدواروں کے …
مزید پڑھیںمالی سال کے آغاز ہی سے ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ
کراچی: 10 ستمبر 2024، ملکی برآمدات میں جاری مالی سال کے آغاز ہی سے خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بہترین حکومتی حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے آغاز میں ہی پاکستان کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا …
مزید پڑھیںبرائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے کلو اضافہ
لاہور: 10 ستمبر 2024، شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے580روپے، زندہ برائلر کی قیمت3روپے اضافے سے 400روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
مزید پڑھیںپی آئی اے پرواز کی خرابی کے باعث دبئی میں ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی: 10 ستمبر 2024، اسلام آباد قومی ایئر لائن پی آئی اے کی دبئی سے پشاور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 284 میں روانگی کے فوری بعد خرابی پیدا ہوئی تھی، ایئر ٹریفک کنٹرولر دبئی کی ہدایت …
مزید پڑھیںکے۔ الیکٹرک بجلی چوری پر مسلسل کریک ڈاؤنز کے لئے پرعزم
کراچی: 10 ستمبر 2024، کے۔ الیکٹرک کو بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں کے دوران کنڈا مافیا کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جو احتجاج کے نام پر سڑکیں بند کرکے شہر کا نظام درہم برہم کررہے ہیں، تاکہ غیرقانونی کنکشنز کو برقرار رکھا جاسکے اور بقایا …
مزید پڑھیں