ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

پاک چائنا سینٹر میں دو روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا

Islamabad

اسلام آباد: 16 ستمبر 2024، اسلام اباد وومن چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے پاک چائنا سینٹر میں دو روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا نمائش کا افتتاح روبینہ خوشید کوارڈینیٹر ٹو پی ایم کلائمٹ چینج اور عاطف اکرم ایف پی سی سی ائی کے پریزیڈنٹ نے کیا …

مزید پڑھیں

پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

Bonds

کراچی: 15 ستمبر 2024، آئی ایم ایف کی جانب سے 25 ستمبر کو پاکستان کو پیکیج جاری کرنے کے معاملے پر غور کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے جاری کردہ سکوک اور یوروبانڈز کی قیمت میں تیزی آگئی ہے۔ٹاپ لائن ریسرچ نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ …

مزید پڑھیں

بیجنگ چین میں عالمی تجارتی کانفرنس

Beijing

اسلام آباد۔15ستمبر:۔۔۔بیجنگ چین میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں پاکستان سے150سے زائد کاروباری مندوبین نے شرکت کی جنہوں نے چین کے مختلف کاروباری اداروں سے بی ٹو بی سرگرمیوں پر پیشرفت کی اور خاص طور پر چین سے پاکستان میں صنعتوں کی منتقلی کے حوالے سے دو طرفہ معاہدوں کی …

مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرحادوو کی ملاقات

لاہور: 14 ستمبر 2024، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرحادوو نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آذربائیجان اور پنجاب کے مابین تدریسی تعاون بڑھانے کا فیصلہ ہوا۔ملاقات کے دوران آذربائیجان اور پنجاب کی یونیورسٹیوں کے وفود کا باقاعدہ تبادلہ ہو …

مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگی اشیا فروخت

U Store

کراچی: 14 ستمبر 2024، رواں ہفتے بھی یوٹیلیٹی اسٹورز اوپن مارکیٹ کی نسبت بہت مہنگے ہوگئے۔سرکاری دستاویز کے مطابق مارکیٹ اور اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں فرق 57.08 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو کا تھیلا اوپن مارکیٹ کی نسبت 996 روپے مہنگا یعنی 2740 …

مزید پڑھیں

پوپ فرانسس نے ٹرمپ اور کاملہ ہیرس کی مخالفت کردی

Europe

ویٹی کن سٹی: 14 ستمبر 2024، کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اور …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بارش، فلائٹ آپریشن شدید متاثر

Islamabad

اسلام آباد: 14 ستمبر 2024، اسلام آباد میں خراب موسم اور بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔اسلام آباد کی 3 غیر ملکی پروازوں کو لاہور میں لینڈ کروایا گیا ہے،20 پروازوں کو تاخیر کا سامنا رہا۔ اسلام آباد سے جدہ، گلگت، اسکردو کی پروازوں کی روانگی میں بھی …

مزید پڑھیں

ٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے مابین اسٹریمنگ کے لئے تین سالہ معاہدہ پر دستخط

T10 G lobal

ہرارے :14 ستمبر 2024، ٹی ٹین کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظرٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے درمیان تین سالہ معاہدہ کے بعدفین کوڈ نے اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کر لئے ہیں جس کے تحط فین کوڈ ستمبر میں ہونے والے ایم ایفرو ٹی ٹین کی اسٹریمنگ کے ساتھ …

مزید پڑھیں

کراچی کی خستہ حال سڑکوں کو بہتر بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی اپیل

Karachi

کراچی:14 ستمبر 2024، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے قائم مقام صدر الطاف اے غفار نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ کراچی کی خستہ حال سڑکوں کے انفراسٹرکچر کو فوری طور پر بہتر …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ

Jobs

اسلام آباد: 14 ستمبر 2024، اسٹیٹ آفس نے سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اسٹیٹ آفس کو مارکیٹ ریٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ اسٹیٹ آفس نے جائزہ لینے کے بعد رینٹل سیلنگ …

مزید پڑھیں