ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

قسط بازار نے 3.2 ملین ڈالرز سیریز اے فنڈنگ حاصل کرلی

Qist Bazaar

کراچی: 23 ستمبر 2024، پاکستان میں ابھی خریدیں، ادائیگی بعد میں (بی این پی ایل)کے شعبہ کی فن ٹیک کمپنی قسط بازار نے سیریز اے فنڈنگ راؤنڈ میں 3.2 ملین ڈالرز حاصل کرلئے ہیں۔ فنڈنگ کے اس مرحلے کی قیادت انڈس ویلی کیپٹل نے کی جبکہ ایسٹس انڈر مینجمنٹ (اے …

مزید پڑھیں

ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع

FBR

کراچی: 21 ستمبر 2024، ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جس کے لیے تقریبا 1 ٹریلین روپے کے منی بجٹ کی تجویز دی گئی۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق 2 ماہ کا ریونیو شارٹ فال اڑھائی سو ارب روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے، …

مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار

Internet

کراچی: 21 ستمبر 2024، پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے مسئلے کے حل کیلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس مکمل بحال …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

KE

کراچی: 21 ستمبر 2024، کے الیکٹرک نے صارفین کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی اکاون پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت 3 اکتوبر کو ہوگی۔رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت میں …

مزید پڑھیں

این بی پی نے "کیش این گولڈ” آسان قرض سہولت متعارف کروا دی

NBP Cash N Gold

اسلام آباد: 21 ستمبر 2024، نیشنل بینک آف پاکستان نے اپنی سروس "این بی پی کیش این گولڈ” متعارف کروا دی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے سونے کے زیورات کے بدلے فوری قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ آسان شرائط، کم سے کم دستاویزات، اور کم پروسیسنگ فیس کے ساتھ …

مزید پڑھیں

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 56فیصد اضافہ

Economy

کراچی: 20 ستمبر 2024، رواں مالی سال کے پہلے2ماہ دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست)کے دوران ایف ڈی آئی کا …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 08ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آگئی

Gold

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 08ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی …

مزید پڑھیں

اگست میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے

Tea

کراچی: 19 ستمبر 2024، اگست کے مہینے میں میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے۔سرکاری دستاویز کے مطابق اگست میں چا ئے کی درآمدات میں سالانہ 7.13 فیصد اضافہ ہوا، ایک ماہ میں چا ئے کی درآمدات کا حجم 5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔گزشتہ مالی …

مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پٹرولیم کے شعبے میں اہم پیشرفت

SIFC

کراچی: 19 ستمبر 2024، تیل اور گیس کا شعبہ غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور دیگر ممالک کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ ہے۔ ملکی معیشت کو ترقی دینے کے لیے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان سوورین ویلتھ فنڈ …

مزید پڑھیں

جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے کا معاملہ خطرناک ہو گیا

Laser Light

کراچی: 19 ستمبر 2024، ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے کا معاملہ خطرناک ہو گیا ہے، گزشتہ 8 ماہ کے دوران کراچی سمیت ملک کے 8 ایئرپورٹس پر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز کے جہازوں پر 101 بار لیزر لائٹ مارنے کے واقعات رپورٹ …

مزید پڑھیں