کراچی: 25 ستمبر 2024، کے الیکٹرک نے 220 میگاواٹ کے ہائبرڈ منصوبے کیلئے ملکی سطح پر کم ترین بولی حاصل کرلی، یہ منصوبے کے ای کے 2030 تک قابلِ تجدید توانائی کے حصے کو 30 فیصد سے بڑھانے کے مقصد سے ہم آہنگ ہیں۔تفصیلات کے مطابق کے۔الیکٹرک نے پاکستان کے …
مزید پڑھیںEisha
سندھ حکومت کو اربوں ریونیو دینے والے ادارے میں طبی سہولیات کا فقدان
کراچی: 25 ستمبر 2024، سندھ حکومت کو سب سے زیادہ ریونیو فراہم کرنے والے بلدیاتی ادارے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ملازمین علاج و معالجے سے محروم ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی وہ واحد بلدیاتی ادارہ ہے جو صوبائی حکومت کو ریونیو کی مد میں اربوں روپے فراہم …
مزید پڑھیںسندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین کے لئے ہیلتھ انشورنس کی منظوری
کراچی (این این آئی)سندھ سیکریٹریٹ کے ملازمین اور ان کے لواحقین کے لئے ہیلتھ انشورنس کا معاہدہ ہوگیا۔ سندھ حکومت اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان کیے گئے معاہدے کے تحت معاہدے کے تحت سندھ سیکریٹریٹ، وزیر اعلی ہاؤس، گورنر سیکریٹریٹ اور سندھ اسیمبلی ملازمین کو انشورنس کی سہولت حاصل …
مزید پڑھیںچین و پاکستان کا سی پیک اور4میگا منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق رائے
بیجنگ، چین۔24ستمبر:۔۔۔پاکستان اور چین کے مابین 4میگا منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جس کے تحت سی پیک کے "مسنگ لنکس ” مکمل کیے جائیں گے اور ایم ایل ون، ایم 6،ایم 9،کاغان ناران سے بابو سرٹاپ اور چلاس ٹنل جبکہ شاہراہ قراقرم فیز …
مزید پڑھیںعبداللہ ذکی کے پی ٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز میں ممبر مقرر
کراچی: 24 ستمبر 2024، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے سابق صدر عبداللہ ذکی کو کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے بورڈ آف ٹرسٹیزمیں ممبر مقرر کیا گیا ہے۔وزارت بحری امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) …
مزید پڑھیںپی اے سی اجلاس/محکمہ اطلاعات سندھ آڈٹ پیراز
کراچی:24 ستمبر 2024، محکمہ اطلاعات سندھ کیجانب سے سال 2017ع سے 2020 ع تک گذشتہ چار سالوں میں مخلتف ٹی وی چینلز اور مختلف اخبارات کو ایک ارب 53 کروڑ 80 لاکھ روپے کے اشتھارات جاری ہونے کا انکشاف۔ ایک ارب 53 کروڑ روپے سے زائد کے اشھارات کن ٹی …
مزید پڑھیںحکومت سندھ نے انڈسٹریل زون لاڑکانہ کو اسپیشل اکنامک زون کا درجہ دیدیا
کراچی ۔ 24 ستمبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ لاڑکانہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی ترقی کے لئے لاڑکانہ انڈسٹریل زون کو اکنامک اسپیشل زون کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔ یہ بات آج انہوں نے اپنے …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک کا فیصلہ اچھا اور بر وقت ہے
کراچی: 23 ستمبر 2024، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا فیصلہ اچھا اور بر وقت ہے۔خصوصی گفتگو میں ظفر پراچہ نے کہا کہ بازار میں نقد ڈالرز کی قلت محسوس ہونے لگی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بینک …
مزید پڑھیںملک میں پیر سونے کا فی تولہ بھاو 600 روپے کم ہو گیا
کراچی: 23 ستمبر 2024، ملک میں پیر سونے کا فی تولہ بھاو 600 روپے کم ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے …
مزید پڑھیںادویات میں جنرل سیل ٹیکس عائد کرنا ظلم ہے
کراچی: 23 ستمبر 2024، نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے کہاکہ پہلے ہی ہرطبقہ بے روزگاری،پانی،بجلی،گیس کے بلوں میں غیرضروری عائدٹیکسوں کے نفاذ کے سبب مہنگائی کی چکی میں پساہواہے، اس کے باوجودروزمرہ استعمال ہونے والی اودیات، جلد،ملٹی وٹامنز،کیلشیم،ملک پاؤڈر،شوگر،بلڈپریشر،ہربل دیگرمیں 18فی …
مزید پڑھیں