ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

پاکستانی کمپنی کی چین کی آئی ٹی مارکیٹ سے امیدیں وابستہ

Technology

بیجنگ(شِنہوا): 19 ستمبر 2024، پاکستان کی آئی ٹی کمپنی نیٹسول ٹیکنالوجیز کے نائب صدر نعیم آفتاب نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کا آئی ٹی اور سافٹ ویئر کا کاروبار چینی کمپنیوں کے لیے انتہائی پرکشش مارکیٹ ثابت ہو گا۔نعیم آفتاب نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں منعقدہ …

مزید پڑھیں

تیل قیمتوں میں کمی کا پھل پنجاب کے عوام کو مل گیا

Oil Prices

لاہور: فیصل آباد: 18 ستمبر 2024، پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو ریلیف مل گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں تیس سے ستر روپے تک کمی کر دی ہے۔پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

Gold Rate

کراچی: 18 ستمبر 2024، ملک میں سونے کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔واضح رہے کہ 11 ستمبر کو بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 …

مزید پڑھیں

چین کی پاکستان سے گوشت کی طلب بڑھ گئی

Meat

کراچی: 18 ستمبر 2024، پاکستان سے چین کو فروزن بوائل گوشت کی ایکسپورٹ میں دن بدن اضافہ آرگینک میٹ نے فروزن گوشت کی پیداوار میں 300 میٹرک ٹن ماہانہ کا اضافہ کرلیا پاکستان رواں سال اب تک چائنا کو 500 ملین ڈالر کا فروزن گوشت برآمد کرچکا ہے۔ٹڈاپ چائنا سے …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا افغانستان کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ

Governor Sindh

کراچی: 18 ستمبر 2024، گورنر سندھ نے افغانستان کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانے پر قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے یہ سفارتی آداب کے خلاف ہے۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ترانے کی بے حرمتی پر افغانستان حکومت سے اپنے سفارتی عملے …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Excessive High Gold Rates

کراچی:16 ستمبر 2024، سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2587 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب …

مزید پڑھیں

پی آئی اے انجینئرزکی عدم توجہ کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر

PIA Engineers

کراچی: 16 ستمبر 2024، پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کے انجینئرز کی عدم توجہ کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے۔ذرائع کے مطابق روزانہ کی بنیادوں پر پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن طیاروں کی عدم دستیابی یا فنی خرابی کے باعث متاثر ہورہا ہے۔ کئی طیارے مرمت نہ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار

Dollar

کراچی: 16ستمبر 2024، پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں دن ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری ملنے کے بعد ملٹی لیٹرل اور بائی لیٹرل فنڈز کے ممکنہ اجرا، انفلوز بڑھنے سے رسد بڑھنے اور عالمی مارکیٹ میں پانڈہ بانڈز متعارف ہونے …

مزید پڑھیں

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم 4 سال کیلئے اوپو پاکستان کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد

Arshad Nadeem

کراچی(این این آئی)معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے آج باضابطہ طور پر پاکستان کے فخر، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ 4 سالہ شراکت داری کا اعلان کیاہے۔اوپو کی جانب سے لاہور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ارشد ندیم کو اپنا کوالٹی ایمبیسیڈر مقرر کیا گیاہے۔ ارشد …

مزید پڑھیں

امارت اسلامیہ نے 2.7 بلین افغانی قرض ادا کردیا

Islamic

کابل: 16 ستمبر 2024، وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سابقہ انتظامیہ کی طرف سے مختلف غیر ملکی اداروں پر واجب الادا 2.7 بلین افغانی قرض ادا کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے آج جاری کردہ ایک بیان کے مطابق "امارت اسلامیہ افغانستان کی قیادت …

مزید پڑھیں