ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ سے چائینیز سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات

Governor House

کراچی: 30 ستمبر 2024،وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی اینڈ انرجی ناصر شاہ ، وزیر بلدیات سعید غنی ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اجلاس میں شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی پورٹ سٹی ہے یہاں سرمایہ کاری بڑی اہمیت کی حامل ہے …

مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

Petrol

کراچی: 30 ستمبر 2024، وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج …

مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو گئی

Gold

کراچی: 30 ستمبر 2024، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو گئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے …

مزید پڑھیں

سائٹ ایسوسی ایشن کا وزیرخزانہ، چیئرمین ایف بی آر سے انکم ٹیکس

FBR

کراچی: 30 ستمبر 2024، سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر محمد کامران عربی، چیف کوآرڈینٹر سلیم پاریکھ، سینئر نائب صدر حنیف توکل، نائب صدر فرحان اشرفی اور ایگزیکٹیو کمیٹی اراکین نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور چیئرمین ایف بی آر سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی …

مزید پڑھیں

کمرشل بینکوں کی سروسز کے نام پر صارفین سے اربوں روپے کی لوٹ مار

State-Bank

کراچی: 30 ستمبر 2024، پاکستان کے کمرشل بینکنگ سیکٹر کی جانب سے سروسز کے نام پر کھاتہ داروں سے سالانہ اربوں روپے وصول کرنے پر وفاقی وزرات خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چپ سادھ لی۔کچھ بینک کھاتہ داروں کو اے ٹی ایم کے لئے مجبور کرتے ہیں جس …

مزید پڑھیں

عبدالصمد بڈھانی پی سی ڈی اے کے چیئرمین منتخب

Abdul Samad Budhani

کراچی، 30 ستمبر، 2024: عبدالصمد میمن (بڈھانی) سال برائے 2024-2026 کے لیے پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن (پی سی ڈی اے) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ یہ اعلان پی سی ڈی اے الیکشن کمیٹی نے پیر کوکیا۔عبدالصمد بڈھانی کی کامیبابی کے ساتھ ساتھ اسلام آباد سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھیں

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

Gas

حیدرآباد: 30 ستمبر 2024، مہنگائی، بجلی و گیس کے نرخوں میں کمی نہ ہونے کے خلاف جماعت اسلامی حیدرآباد کی طرف سے حیدر چوک پر دیئے گئے دھرنے سے خطاب میں مقررین نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے

Technology

کراچی: 28 ستمبر 2024، اٹلی کے قونصل جنرل ڈینیلو جیورڈینیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ڈیزل انجن کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اٹلی کی ٹیکنالوجی پاکستان میں ماحول …

مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

STFC

کراچی: 28 ستمبر 2024، ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی اقدامات سے ملکی کرنٹ اکانٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی معاونت سے حکومتی اقدامات کے ذریعے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی برآمدات، براہِ راست غیر …

مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی

Airport

کراچی: 28 ستمبر 2024، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو محکموں میں تقسیم کے بعد اہم پیش رفت ہوئی جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق سی اے اے کا نام مٹا کر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آویزاں کردیا گیا …

مزید پڑھیں