ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

انٹر ٹینمنٹ

میڈیا اسکاؤٹ گروپ پاکستان کا قیام عمل میں آگیا

scouts

کراچی: میڈیا اسکاؤٹ گروپ پاکستان کا قیام عمل میں آگیا، اس کی اسکارف پہنانے کی تقریب سندھ بوائز اسکاؤٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد کی گئی، جس میں سندھ بوائز اسکاؤٹ کے سیکرٹری سید اختر میر نے خصوصی شرکت کی، میڈیا اسکاٹ گروپ پاکستان کے گروپ اسکاٹس لیڈر اختر شاہین رند، …

مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 93 ٹیکس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی

FBR

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2022-23 کے دوران بدعنوانی اور بدعنوانی کے الزام میں 93 ٹیکس اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہے۔ ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹمز سروس دونوں کے کرپٹ ٹیکس حکام کے خلاف ایسی کارروائی کی …

مزید پڑھیں

گندھارا ٹائرز نے قائدانہ پوزیشن کے ساتھ ساٹھ سال مکمل کرلیے

GTR

لاہور: گندھارا ٹائر (جی ٹی آر) نے پاکستان کی سڑکوں کے لیے جرمن انجینئرنگ ٹیکنالوجی سے تیار ٹائرز کی فراہمی کے زریعے اپنی قائدانہ پوزیشن اور صارفین کے بھروسے کے 60 سال مکمل کرنے کا جشن منایا۔ اس سلسلے میں ایک بڑی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں کمپنی کے …

مزید پڑھیں

چین سے 160 سوزو ہائیگر ہائی اینڈ خالص الیکٹرک بسوں کی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ کر دی گئی

Bus

سوزو: چین سے 160 سوزو ہائیگر ہائی اینڈ خالص الیکٹرک بسوں کی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ کر دی گئی، ان بسوں کی مالیت 150 ملین آر ایم بی سے زائد ہے،بسیں پاکستان میں گرین ٹرانسپورٹ کو فروغ د یں گی، عوامی نقل و حمل کے آپریشنز کی کارکردگی اور شہریوں …

مزید پڑھیں

زونگ فورجی کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے لئے سی ایم ایم آئی میچورٹی لیول 3 کا مثبت جائزہ

zong new

اسلام آباد :03 جنوری،2024 – پاکستان کے معروف ٹیلی کام آپریٹر زونگ فورجی نے آئی ایس اے سی اے کی جانب سے پروقار کپیبلٹی میچورٹی ماڈل انٹیگریشن (ای ایم ایم آئی ) کے میچوریٹی لیول( 3 ایم ایل تھری) کے مثبت جائزے کے حصول پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

سردی کے بڑھتے ہی قدرتی گیس کاشارٹ فال اپنی شدت اختیار کر گیا

weather

پہاڑی و دور دراز علاقوں کے ساتھ اب میدانی علاقوں میں بھی عوام کیلئے کھانا پکانا مشکل ہوگیااوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلواضافہ کر دیا گیا اوگرا نے ماہ جنوری2024کیلئے ایل پی جی …

مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرز سندھ سے بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات

business community

کراچی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سابقہ صدور اور چیئر مین (بزنس مین گروپ) محمد زبیر موتی والا کی زیرِقیادت بزنس کمیونٹی کے وفد نے ہیڈکوارٹرز پاکستان رینجرز(سندھ)کا دورہ کیااور ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنر ل اظہر وقاص سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران امن و امان کی …

مزید پڑھیں

ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے بچوں کے لیے 2 نئے قوانین تیار

Drama and Film industry

کراچی: وزارت ثقافت سندھ نے ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے والے بچوں کے لیے 2 نئے قوانین تیار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی وزارت ثقافت نے چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈینیس اور سندھ ایکٹر رائلٹی آرڈینیس کے نام سے قوانین تیار کیے ہیں۔صوبائی وزیر ثقافت جنید علی …

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے سالانہ ٹک ٹاک 2023 رپورٹ جاری کردی

لاہور: ٹک ٹاک نے سالانہ ٹک ٹاک 2023 رپورٹ جاری کردی، جو اس کی عالمی کمیونیٹی کا جشن مناتی سالانہ ایئر-اینڈ رپوڑٹ ہے جس میں وہ پاکستان اور دنیا بھر میں سال 2023 کے یادگار ترین ٹرینڈز،کریئٹرز اور لمحات کی طرف ایک نگاہ گذارتے ہیں۔ 2023 وہ سال تھا جب …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی نے یوسف بشیر کو فوڈ سیفٹی ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

Yousuf Basheer

کراچی: یوسف بشیر قریشی وائی بی کیو ایک مشہور فیشن ڈیزائنر، فوٹوگرافر، پینٹر، فوڈ سائنٹسٹ اور فارمر کو سندھ فوڈ اتھارٹی کا فوڈ سیفٹی اینڈ ہائجین ایمبیسیڈرز پروگرام کے تحت صوبہ سندھ کے لیے فوڈ سیفٹی اینڈ ہائیجین ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی نے ہائیجین ایمبیسیڈرز پروگرام …

مزید پڑھیں